The NUML Skills institute and Science Academy Kamir

The NUML Skills institute and Science Academy Kamir Courses Offered:
1) Fsc (Pre Medical, Pre Engineering
2) ICS
3) I.Com, B.Com, D.Com
4) DAE ( Civil, M

PSVC سے رجسٹرڈ کمیر کا واحد ادارہ جو عرصہ تین سال کمیر شہر میں لا تعداد بچوں اور بچیوں کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ سکلز ف...
29/12/2023

PSVC سے رجسٹرڈ کمیر کا واحد ادارہ جو عرصہ تین سال کمیر شہر میں لا تعداد بچوں اور بچیوں کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ سکلز فراہم کر رہا ہے.اور ہمارے مختلف سرکاری اور نجی اداروں میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں.
تو آئیے آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر میں داخل کروائیں.
میٹرک سے فارغ طلباءوطالبات کیلئے کمپیوٹر شارٹ کورسز میں انتہائمناسب فیس کے ساتھ داخلہ جاری ہے.
*New Session Matric, Intermidiate, ADA/ADP, I.Com, B.Com, D.Com, Stenographer (Shorthand + typing), Diploma office Management, Graphics designing, Web Development, Android Development, Cadet College Exam Preparation*

*دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر* اپنے شاندار Results کی وجہ سے ضلع بھر میں مشہور ہے اس میں نیو سیشن کا باقاعدہ آغاز 15 مئی بروز سوموار سے ہو گا۔ اس کی ٹائمنگ 2:00PM سے 5:00PM رکھی گئی ہیےاور اس سیشن کے مندرجہ ذیل فیچرز ہیں۔

*01۔* روزانہ 3 گھنٹے کی کلاس ہو گی۔
*02۔* *پندرہ مئی سے ھی باقاعدہ کلاسز کا آغاز کر دیا جائیگا۔ تاھم آپ پہلی 2 کلاسز فری لے سکتے ہیں۔*
*03۔* یہ 3 مہینے کا سیشن ہو گا اور ہفتے میں 5 دن کلاس ہو گی۔
0.4* اس وقت صرف ایک ہی سیشن لانچ کیا گیا ہے ۔ لہزا سیٹوں کی تعداد کم ہے. ہماری اکیڈمی کے شاندار Results کی وجہ محدود نشستوں میں داخلہ جاری ہے. اگر آپ داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں تو داخلہ فیس جمع کروا کر اپنی سیٹ ایڈوانس میں بک کرا لیجیے۔

نوٹ: یتیم بچوں کیلئے فیس میں خصوصی رعایت
Admissions Open under the professional and hard working staff
Hafiz Muhammad Waseem
BS in Computer Science
Dr. Irfan Manzoor sb
PHD in Computer Science
Sir. Zaheer Joyia sb
M. PHILL in Computer Science
Sir. Qurban Ali sb
BS Chemistry
Sir. Ch Azhar ChauDhary sb
Profesional Steno Instructor

*Fee Deposit Methods:*

*01*. *By hand in Academy*: For this purpose, Academy will remain open from 2:00PM to 7:00PM daily.

*02*. *Through Bank:*
MBL Bank Account: 12700107267032
MBL Bank Account Title: Muhammad Waseem

03. *Through Jazz Cash:*
*Jazz Cash Number:* 03000768508
Jazz Cash Title: Muhammad Waseem
*Jazz Cash Number:*
0304 8259541
Jazz Cash Title: Irfan Manzoor

اکیڈمی ایڈریس: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول والی گلی نزد گیٹ نمبر 2 ۔
For any query, please whatsapp at: 👇
*03471614146 |0304 8259541 | 0300 0768508*

 Supervision of highly qualified staffDr. Irfan Manzoor sb (PHD computer Science)Sir. Muhammad Waseem (IT Instructor) Si...
19/10/2023


Supervision of highly qualified staff
Dr. Irfan Manzoor sb (PHD computer Science)
Sir. Muhammad Waseem (IT Instructor)
Sir. Qurban Ali sb (BS Chemistry)
Sir. Azhar ChauDhary sb (Shorthand/ Stenographer)
Sir. M Ikram Aora sb (BS English, B.Ed)
Sir. Zaheer Joyia sb (M.Phill Computer Science)


For more information contact
+923000768508
+923048259541

 #الحمداللّٰہدی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر کا واحد رجسٹرڈ ادارہ ہے جو آپ کے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ...
23/06/2023

#الحمداللّٰہ
دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر کا واحد رجسٹرڈ ادارہ ہے جو آپ کے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل سکلز فراہم کر رہا ہے. اور آپ کے بچوں کے مستقبل کو روشن بنا رہا ہے. *عرصہ 3 سال میں ادارہ سے فارغ ہونے والے بچے مختلف نجی اور سرکاری اداروں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں.*
آئیے! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر میں داخلہ کروائیں.
*Talk to us*
Dr. Irfan Manzoor sb (PHD in Computer Science)
0304 8259541
Hafiz Muhammad Waseem (Admin & IT Instructor)
0300 0768508


معزز طلباءوطالباتدی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیراب غزالی پبلک سکول میں اس نام سے کوئی رجسٹرڈ ادارہ م...
19/06/2023

معزز طلباءوطالبات
دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر
اب غزالی پبلک سکول میں اس نام سے کوئی رجسٹرڈ ادارہ موجود نہیں ہے.
*New address*
*گورنمنٹ گرلز ہائی سکول والی گلی نزد گیٹ نمبر* 2

18/06/2023








دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر   سرکردہ تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔  یہ تعلیم کے مختلف شعبوں میں ک...
12/06/2023

دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر سرکردہ تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ یہ تعلیم کے مختلف شعبوں میں کورسز اور پروگراموں کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے۔ ادارہ معیاری تعلیم پر بہت زور دیتا ہے اور طلباء کو تجربہ کار فیکلٹی ممبران سے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
👉ہم آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے حاضر ہیں۔
لہٰذا اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے گرمیوں کی چھٹیوں کو ضائع کیے بغیر آج ہی انسٹیٹیوٹ میں داخل کروائیں.
👉بچوں کے روشن مستقبل کے حوالے بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔

☎️رابطہ: 03000768508 حافظ محمد وسیم 03048259541 عرفان منظور صاحب (پی ایچ ڈی کمپیوٹر سائنس)
🗺️وزٹ کریں:
دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی کمیر
ایڈریس: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول والی گلی نزد گیٹ نمبر 2

¤دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ  سائنس اکیڈمی¤ نیو سیکشن (2023-2024)تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں» 4th to 8th »Pre 9th...
01/04/2023

¤دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی¤
نیو سیکشن (2023-2024)تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں
» 4th to 8th
»Pre 9th
» 9th & 10th (Science & Arts)
» F.Sc ,I.Cs,I.Com,F.A
» ADA / ADS
» Diploma in Office Management
» Stenographer (shorthand)
تمام مضامین کی ٹیوشن ایوننگ کلاسز رجسٹریشن اور داخلہ بھیجنے کی سہولت کی ساتھ
» ماہر اور تجربہ کار سٹاف کی زیرنگرانی
»والدین سے مکمل رابطہ
» طلباء و طالبات کی علیحدہ علیحدہ کلاسز
»نفسیاتی مسائل کا حل اخلاقی سرگرمیوں کا فروغ انفرادی کردار سازی
» ہر ایک پر یکساں توجہ
»روزانہ ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹ سیریز
»نا امید مایوس طلباء و طالبات کو عرصہ 3 سال سے کامیاب کروانے والی کمیر کی واحد اکیڈمی
» کیونکہ ہم محنت کرواتے ہیں اور تعلیم کو کاروبار نہیں عبادت سمجھتے ہیں
انشاءاللہ احساس ذمہ داری ہو تو کامیابی حاصل ہوتی ہے
رابطہ: پرنسپل: ڈاکٹر عرفان منظور (پی ایچ ڈی کمپیوٹر سائنس ) 0304-8259541
ایڈمن: حافظ محمد وسیم (آئی ٹی انسٹرکٹر ) 0300-0768508
دی نمل سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی (گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول والی گلی نزد گیٹ نمبر 2)
آگے فاروڈ کریں جزاک اللہ

20/12/2022








For more information please contactHafiz waseem 03000768508Engr AAmir Shahzad  0306 6177605Irfan Manzoor sb 0304 8259541...
13/09/2022

For more information please contact
Hafiz waseem 03000768508
Engr AAmir Shahzad 0306 6177605
Irfan Manzoor sb 0304 8259541
Zafar Shah sb 0301 7295872

29/08/2022

Address

Kamir, (Sahiwal)
Kamir

Opening Hours

Monday 14:30 - 19:00
Tuesday 14:30 - 19:00
Wednesday 14:30 - 19:00
Thursday 14:30 - 19:00
Friday 14:30 - 19:00
Saturday 14:30 - 19:00

Telephone

+923000768508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The NUML Skills institute and Science Academy Kamir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category