Al.Madina Public High School Kambatالمدینہ پبلک ہاٸ سکول کامبٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Kambat
  • Al.Madina Public High School Kambatالمدینہ پبلک ہاٸ سکول کامبٹ

Al.Madina Public High School Kambatالمدینہ پبلک ہاٸ سکول کامبٹ School

09/01/2026
✨ پروقار فیئر ویل پارٹی 26-2025- ✨آج المدینہ پبلک ہائی سکول کامبٹ میں کلاس دہم کے طلبہ کے اعزاز میں ایک نہایت پروقار، با...
08/01/2026

✨ پروقار فیئر ویل پارٹی 26-2025- ✨
آج المدینہ پبلک ہائی سکول کامبٹ میں کلاس دہم کے طلبہ کے اعزاز میں ایک نہایت پروقار، باوقار اور یادگار فیئر ویل پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
اس خوبصورت تقریب کا مقصد طلباء کی تعلیمی محنت، نظم و ضبط اور شاندار کارکردگی کو سراہنا اور انہیں آنے والے تعلیمی سفر کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کرنا تھا۔ کلاس نہم کے بچوں نے اپنے ساتھیوں کو خوش اسلوبی کے ساتھ رخصت کیا لیکن بعض طلبہ اپنے جذبات پر قابو پا نہ سکے۔تقریب میں خوشگوار لمحات، مسکراہٹیں اورجذباتی مناظر دیکھنے کو ملے،یہ حسین یادیں ہمیشہ کیلئے یاد رہینگے
ہمارے طلباء ہمارا فخر ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ محنت، دیانت اور خود اعتمادی کے ساتھ مستقبل کے ہر امتحان میں کامیاب ہوں گے۔

المدینہ پبلک ہائی سکول لیکوڑ کامبٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کردئیے گئے ہیں جو کہ 27 جنوری تک ہوں گے۔ 28جنوری 2026 سے سکو...
02/01/2026

المدینہ پبلک ہائی سکول لیکوڑ کامبٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کردئیے گئے ہیں جو کہ 27 جنوری تک ہوں گے۔ 28جنوری 2026 سے سکول معمول کے مطابق دوبارہ کھلا رہے گا۔
پرنسپل صاحب نے بچوں کو تفصیلاً خطاب کیا اور بچوں کو ہوم ورک اور موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں۔
اساتذہ کرام صاحبان نے بچوں کو ہوم ورک دے کر اچھی طرح سمجھایا۔
والدین کیلئے خصوصی ہدایات
*شدید سردی ہے اسلئے اپنے بچوں کے صحت کا خصوصی خیال رکھیں اور بچوں کو بلا ضرورت گھر سے نکلنے نہ دیں۔
*بچوں پر خصوصی نظر رکھیں اور دیئے گئے ہدایات کے مطابق ہوم ورک کرنے میں بچوں کی مدد کریں۔
*موسم سرما کے تعطیلات ختم ہونے کے فوراً بعد سالانہ امتحان ہوگا اسلئے بچوں کے امتحان کے تیاری میں ان کے مدد کریں۔

 میٹرک سالانہ دوم امتحان 2025ادارہ تمام کامیاب طلباء و طالبات، معزز والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکبا...
31/12/2025


میٹرک سالانہ دوم امتحان 2025
ادارہ تمام کامیاب طلباء و طالبات، معزز والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ آئندہ بھی کامیابیوں سے نوازتا رہے۔
✨ المدینہ پبلک ہائی سکول— علم، کردار اور کامیابی کی پہچان ✨

28/12/2025

کامبٹ کے ختم قرآن پاک کے موقع پر پرنسپل المدینہ پبلک ہائی سکول لیکوڑ کامبٹ اور دیگر علاقے مشران نے مبارکباد پیش کی ۔

We are proud of our wonderful students! 🎉 Today, our talented students received awards for their hard work and achieveme...
15/12/2025

We are proud of our wonderful students! 🎉 Today, our talented students received awards for their hard work and achievements. Congratulations to all the awardees! Keep shining, learning, and making our school proud. 🌟 .

  🎊 👏 💐 آج المدینہ پبلک ہائی سکول کے ہونہار طالب علم فضل الرحمان کی شادی کے موقع پر سکول کے اساتذہ کرام اور پرنسپل صاحب ...
26/10/2025

🎊 👏 💐
آج المدینہ پبلک ہائی سکول کے ہونہار طالب علم
فضل الرحمان کی شادی کے موقع پر سکول کے اساتذہ کرام اور پرنسپل صاحب نے شرکت کی۔
ہم اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ یہ جوڑی ہمیشہ کے لئے خوش اور سلامت رہیں ۔آمین

21/10/2025

زہرہ صدیق ولد محمد صدیق سکنہ خارہ
جماعت ہشتم

17/10/2025

Address

Likore Kambat
Kambat

Telephone

+923025494249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.Madina Public High School Kambatالمدینہ پبلک ہاٸ سکول کامبٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al.Madina Public High School Kambatالمدینہ پبلک ہاٸ سکول کامبٹ:

Shortcuts

Share

Category