Iqra Public School Zeri Saghar Khel

Iqra Public School Zeri Saghar Khel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Public School Zeri Saghar Khel, School, Kamar Mushani.

اقراء پبلک اسکول زیرئ ساغر خیل کا قیام 1 اپریل 2024 کو بچیوں کو معیاری و دینی تعلیم دینے کے لیے عمل میں آیا۔یہاں تربیت یافتہ اساتذہ، محفوظ ماحول اور غیر نصابی سرگرمیاں فراہم کی جاتی ہیں۔ہمارا نعرہ ہے: "بیٹی پڑھے، گاؤں بڑھے!"

Happy Teachers Day 🎊
05/10/2025

Happy Teachers Day 🎊

06/09/2025

05/09/2025

🌟 فوری ضرورت برائےخاتون ٹیچیر 🌟

📍 اقراء پبلک اسکول، زیڑی ساغر خیل

اقراء پبلک اسکول کو جماعت اول سے میٹرک تک کے طلباء کو پڑھانے کے لیے ایک اہل، محنتی اور تجربہ کار خاتون ٹیچر کی فوری ضرورت ہے۔

اہلیت و شرائط:
✅ جماعت اول سے میٹرک تک مضامین پر عبور
✅ تدریسی تجربہ رکھنے والی کو ترجیح
✅ طلباء کی بہتر رہنمائی اور کلاس روم مینجمنٹ کی صلاحیت

ہم فراہم کرتے ہیں:
✨ باعزت اور پُرسکون تعلیمی ماحول
✨ مناسب تنخواہ
✨ بہتر مستقبل سنوارنے کا موقع

📧 ای میل: [email protected]
📞0318 رابطہ (واٹس ایپ): 0515292

👉 خواہشمند خواتین فوری طور پر رابطہ کریں۔

01/08/2025
01/08/2025

21/07/2025

بیٹی کو دو کتاب کا تحفہ، زیور خود بن جائے گی،
علم کی روشنی پائے گی، تو دنیا جگمگائے گی۔

: 📢 داخلے جاری ہیںاپنی بیٹی کو دیں ایک محفوظ، معیاری اور دینی تعلیم کا ماحول 🌟📍 اقراء پبلک اسکول، زیرئ ساغر خیل📅 قیام: 1...
20/07/2025

: 📢 داخلے جاری ہیں
اپنی بیٹی کو دیں ایک محفوظ، معیاری اور دینی تعلیم کا ماحول 🌟
📍 اقراء پبلک اسکول، زیرئ ساغر خیل
📅 قیام: 1 اپریل 2024
📞 0318-0515292 رابطہ کریں: فون نمبر👉 پیج کو لائک کریں اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں!

The Citizens Foundation

Address

Kamar Mushani
42400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Public School Zeri Saghar Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category