Diamond's Model High School

Diamond's Model High School Diamond's Model High School is a such institute where generate a dimonds

29/03/2026



video

29/03/2026

lover


ڈائمنڈز ماڈل ہائی سکول کمرمشانی میں سالانہ رزلٹ کی تقریبکمرمشانی: ڈائمنڈز ماڈل ہائی سکول کمرمشانی میں سالانہ نتائج کی تق...
29/03/2026

ڈائمنڈز ماڈل ہائی سکول کمرمشانی میں سالانہ رزلٹ کی تقریب
کمرمشانی: ڈائمنڈز ماڈل ہائی سکول کمرمشانی میں سالانہ نتائج کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کے والدین اور اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی شفااللہ چھدھڑ جبکہ سماجی کارکن عقیل اللہ خیل بھی شریک ہوئے۔
تقریب کے دوران طلبہ نے انگریزی میں تقاریر پیش کیں جسے حاضرین نے خوب سراہا۔ سالانہ نتائج کے مطابق جماعت ہشتم میں محمد کیف ولد محمد اقبال خان نے 98 فیصد نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ جماعت ہفتم میں روحان دستگیر نے 97 فیصد نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اس موقع پر نبیل خان ولد جعفر خان کو شیلڈ سے نوازا گیا جنہوں نے 525 نمبر حاصل کیے اور سال 2025 میں بورڈ کے تحت تمام پرائیویٹ سکولز کے طلبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ سکول کے تمام ٹرم ٹیسٹوں میں بھی انہوں نے 96 فیصد نمبر حاصل کیے۔
تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔

beshak wo hi tu hy brabkhsnay wala
18/03/2026

beshak wo hi tu hy brabkhsnay wala

18/03/2026
Allah ka zikr
18/03/2026

Allah ka zikr

    Post    award
07/03/2026


Post

award

05/03/2026

Address

Iqbal Stadium Street
Kamar Mushani
42400

Opening Hours

Monday 08:10 - 14:15
Tuesday 08:15 - 14:15
Wednesday 08:15 - 14:15
Thursday 08:15 - 14:15
Friday 09:00 - 12:15
Saturday 08:15 - 14:15

Telephone

+923049319197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond's Model High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Diamond's Model High School:

Shortcuts

Share