United Private Schools Kamar Mushani

United Private Schools Kamar Mushani Kamar Mushani Private Schools Union

شکریہ جناب حاجی امانت اللہ خان شادی خیلیونائیٹڈ پرائیویٹ سکولز کمرمشانی کے وفد کیساتھ تعلیم دوستی پالیسی پر تفصیلی گفتگو...
17/06/2023

شکریہ جناب حاجی امانت اللہ خان شادی خیل
یونائیٹڈ پرائیویٹ سکولز کمرمشانی کے وفد کیساتھ تعلیم دوستی پالیسی پر تفصیلی گفتگو ۔۔۔

جناب ریاض خان کو ڈسٹرک ایجوکیشن ایڈمن آفیسر ببنے پر یونائیٹڈ پرائیویٹ سکولز کمرمشانی کے وفد کی صورت میں مبارکباد ۔۔۔۔
17/06/2023

جناب ریاض خان کو ڈسٹرک ایجوکیشن ایڈمن آفیسر ببنے پر یونائیٹڈ پرائیویٹ سکولز کمرمشانی کے وفد کی صورت میں مبارکباد ۔۔۔۔

17/06/2023

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے اہلِ علم کی اپنی بارگاہ ِ اقدس میں فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشادفرمایا:

’’يَرْ‌فَعِ اللّٰـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَ‌جَاتٍ ۚ وَاللّٰـهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِیْرٌ ‘‘[1]

’’اللہ عزوجل تمہارے ایمان والوں کے اور ان کے جن کو علم دیا گیا درجے بلند فرمائے گا اور اللہ عزوجل کو تمہارے کاموں کی خبر ہے:.

Address

Kamar Mushani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Private Schools Kamar Mushani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category