New Oxford Schools "Fatima Campus"

New Oxford Schools "Fatima Campus" A Project of New Oxford Schools System

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🙏م...
30/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🙏مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی .
خدا را🙏
مصیبت میں مصیبت نا بننا
اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں

16/08/2025

We Are Going To Further Strengthen Team Oxford. A great Opportunity For Those Who Want To Be A Part Of Team_Oxford... Educated Youth Who Want To Work For The Best Future Of The Children Of Their Area, Become A Part Of Our Team_Oxford...
Inshallah We Are Trying To Give Our Area A Great Institution...
Subjects With BS or M.A
English
Computer 🖥
URDU
Biology
Chemistry
Aalim E Deen

09/08/2025
🌟 آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🌟الحمدللہ رب العالمین، آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی نے ایک ...
26/07/2025

🌟 آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🌟

الحمدللہ رب العالمین، آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ لگن، محنت، اور اخلاص کے ساتھ جو سفر طے کیا جائے، وہ کامیابیوں کے دروازے کھولتا ہے۔

یہ شاندار رزلٹ صرف اللہ پاک کی کرم نوازی اور ٹیم آکسفورڈ کی انتھک محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور طلبہ کی مسلسل کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے آکسفورڈ کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، جنہوں نے علاقے کا نام روشن کیا۔

🎓 نمایاں کامیاب طلبہ:

محمد مجتبی خان – 1144 نمبر

محمد فرحان علی – 1111 نمبر

محمد احتشام رمضان – 1104 نمبر

رزیاب علی – 1079 نمبر

مہک زاہرہ – 1072 نمبر

قندیل فاطمہ – 967 نمبر

حذیفہ رفیع – 966 نمبر

ذوالقرنین – 932 نمبر

یہ کامیابی نہ صرف طلبہ کے والدین کے لیے فخر کا باعث ہے، بلکہ پورے علاقے کے لیے بھی خوشی کا موقع ہے۔

اس ادارے پر ہمیشہ اپنی خاص نظرِ کرم رکھے۔ آمین

30/12/2024

Check out New Oxford Schools System MK’s video.

30/12/2024

75 likes, 15 comments. “ 🍂🤍 🇵🇰❤️ ”

الحمدللہ
30/12/2024

الحمدللہ

❤️الحمدللہ ❤️نیو آکسفورڈ سکولز سسٹم (فاطمہ کیمپس) کمرمشانی کی ہونہار طالب علم مہک زاہرہ نے جماعت نہم میں 499 نمبرز حاصل ...
18/08/2024

❤️الحمدللہ ❤️
نیو آکسفورڈ سکولز سسٹم (فاطمہ کیمپس) کمرمشانی
کی ہونہار طالب علم مہک زاہرہ
نے جماعت نہم میں 499 نمبرز حاصل کر کے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔۔
داخلہ جاری ھے تمام بچیوں کو دعوت ھے جو کسی بھی ادارے سے اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکے۔۔۔

ٹیم آکسفورڈ کی اپنے علاقے کی بہنوں اور بیٹیوں کیلے                ""باعزت روزگار کیلے بہترین پروگرام""الحَمْد للهْ‎   6 ...
18/02/2024

ٹیم آکسفورڈ کی اپنے علاقے کی بہنوں اور بیٹیوں کیلے
""باعزت روزگار کیلے بہترین پروگرام""
الحَمْد للهْ‎
6 ماہ کے کامیاب سیشن کے بعد
آکسفورڈ سکلز سنٹر تین پروگرام اور لا رھا ھے جس میں
1ماہ کورس ۔۔۔
کٹنگ اور سٹچنگ
3 ماہ کورس ۔۔۔
کٹنگ, سٹچنگ , سمپل, ڈیزائنگ, فراک
6 ماہ کورس ...
کٹنگ, سٹچنگ , ڈیزائنگ , فیبرک پینٹنگ چنری میکنگ , ٹائی ڈائی ۔۔۔
نوٹ ۔۔۔
إن شاءالله میٹرک کلاس سے فارغ طلبات کیلے مخوص وقت میں مخصوص پروگرام

Address

Nasri Road Kamar Mushani
Kamar Mushani

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Oxford Schools "Fatima Campus" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category