09/08/2021
Falcon Forces and sciences Academy Kamar Mushani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Falcon Forces and sciences Academy Kamar Mushani, Education, Kamar Mushani.
09/08/2021
05/07/2021
پاکستان ایئر فورس میں شمولیت کے خواہش مند میٹرک پاس طلباء کے لیے انشاء اللہ بہت جلد پاکستان ایئر فورس کے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے کلاسز کا با قاعدہ آغاذ کیا جا رہا ہے. تمام خواہش مند طلباء جلد اپنی رجسٹریشن کرا لیں.
ایرو ٹریڈز
ایرو سپورٹس
پرووسٹ ٹریڈ
جی.سی (Ground Combatiers)
کے ٹیسٹس کی مکمل تیاری کے لیے فالکن فورسز اکیڈمی جوائن کریں.
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ایڈ پر دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں.
08/06/2021
خوشخبری 👇👇🌹🌹♥️♥️
اب آپکے اپنے شہر کمرمشانی میں پہلی بار محنتی ،تجربہ کار ،اور قابل اساتذہ کرام کی زیرنگرانی میں اکیڈمی کا قیام عمل میں لارہے ہیں۔۔
آپ کو کہیں باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑی گی۔۔
👈 ایف آئی اے میں نوکریاں
👈سب انسپکٹر
👈اسسٹنٹ سب انسپکٹر
👈کانسٹیبل
تیاری کے لیے نیو سیشن کا آغاز
💥سترہ جون سے
💥 رجسٹریشن کا آغاز بہت جلد
ساتھ ساتھ پی پی ایس سی،پی اے ایف،نیوی،انگش کلاسز۔۔
کلاس ٹائمنگ: 4:30to6:00pm
📍📍📍 مناسب فیس 👇👇👌👌
شہداء کے بچوں اور غرباء کے لیے خصوصی پیکج ہوگا۔۔۔۔
پی اے ایف کی رجسٹریشن بھی شروع ہے۔اگست میں ایڈ دیں گے۔۔🌹🌹🌹🌹❣️❣️❣️❣️
08/06/2021
اہل علاقہ کے لیے بہت اچھی خبر...
بہت عرصے سے ہم یہ چیز محسوس کر رہے تھے کہ ہمارے بچے پولیس. پی اے ایف.. ایف آی اے اور دیگر ٹیسٹس کے لیے میانوالی سرگودھا تلہ گنگ اور پنڈی جا رہے تھے اور بہت تکلیف اٹھاتے تھے... میرا چونکہ شعبہ درس و تدریس کا ہے تو کافی دفعہ مجھے کہا گیا کہ آپ ہمت کیوں نہیں کرتے... تو خیر سستی کہہ لیں یا مصروفیت ارادہ نہیں بن سکا... خیر میں اپنے طالب علموں کی مدد اور رہنمائ کرتا رہتا تھا... دوسرا میں خود پی پی ایس سی اور ایف پی ایس سی کی تیاری کرتا رہتا ہوں اور ٹچ رہتا ہوں... کچھ دن پہلے آصف بھای نے کہا یہاں کمر مشانی فورسز اور سائنسز اکیڈمی بناتے ہیں ساتھ مہران بھائ بھی ہوں گے... بچوں اور دوستوں کا بھی فائدہ ہو جاے گا اور وہ دوہری تکلیف سے بھی بچ جائیں گے... تو میں نے حامی بھر لی... اس ضمن میں ہم فالکن فورسز اینڈ سائنسز اکیڈمی شروع کر رہے ہیں... متعلقہ مواد سب آ چکا ہے... بس آپ لوگ ہمارے قدم کے ساتھ قدم ملایئں اور ہمیں سپورٹ کریں... باقی مزید معلومات کے لیے دیئے گۓ نمبرز پر رابطہ کر لیں ہم اپنا پیج بھی بنا رہے ہیں اس پر بھی معلومات موجود ہوں گی
اساتذہ کرام اور پیارے طالب علموں کا تعاون ہمیں اس مقصد میں بہت معاون ثابت ہو گا...
Click here to claim your Sponsored Listing.