SAIMA SIAL

SAIMA SIAL Your Vision
naturally pulls
you forward ! ✍🏼📚

12/08/2026

تیری وادی ،وادی گھوموں،،،
تیرا کونا کونا چوموں،،،،

11/08/2026

پُرسکون زندگی کے راز ۔ !!
محدود توقعات
محدود خواہشات اور لا محدود چائے

مس زینب کا سکول 💝گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 225 ج بیہ سکول میرے سسرال کے گاؤں چک نمبر 225 ج ب تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ کا ا...
10/08/2026

مس زینب کا سکول 💝
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 225 ج ب
یہ سکول میرے سسرال کے گاؤں چک نمبر 225 ج ب تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ کا ایک بہترین سکول ہے۔۔۔🌹💝
مس زینب نے ہیڈ ٹیچر بننے کے بعد جس محنت ،خلوص اور لگن سے اس کو سنوارا وہ میری نظروں کے سامنے ہے۔۔
میں نے 2014ء میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر صاحبہ کے ساتھ بطور NSB آڈٹ کمیٹی ممبر کے طور پہ اس سکول کا وزٹ کیا۔
پھر 2020 میں اور پھر متعدد بار گاؤں آتے جاتے اس سکول کو دیکھا ۔۔۔
سکول میں مس زینب کی محنت نظر آتی تھی۔۔۔۔اور دل خوش ہوتا تھا۔۔💝
آج 10 اگست 2026ء کو جب ایک پوسٹ میں پڑھا کہ آج سکول پیف پارٹنرز کے حوالے کر دیا گیا ہے تو انتہائی دُکھ ہوا۔۔۔ہمیں سُن کے اس قدر تکلیف ہوئی
تو جس نے اس گلشن کی آبیاری شب وروز کی انتھک کوششوں سے کی اس کے دل پہ کیا گزری ہو گی۔۔۔😟😥
آؤٹ سورسنگ ایک انتہائی ظالمانہ پالیسی ہے۔۔💔💔

افسران بالا کی طرف سے ہدایت موصول ہونے پہ ،سعودی عرب،ترکیہ اور پاکستان کے 💝🌹مکہ باہمی دفاعی معاہدہ 🌹کے پینا فلیکسز بنوا ...
10/08/2026

افسران بالا کی طرف سے ہدایت موصول ہونے پہ
،سعودی عرب،ترکیہ اور پاکستان کے 💝
🌹مکہ باہمی دفاعی معاہدہ 🌹
کے پینا فلیکسز بنوا کر سکول کی دیواروں پہ لگائے گئے ہیں،
🌹امن،سلامتی،استحکام 🌹

کسی بھی ادارے کی کامیابی میں ٹیم ورک بہت معنی رکھتا،ادارے کے تمام سٹاف کا بروقت فعال کردار ادارے کی ترقی کا باعث بنتا ہے...
10/08/2026

کسی بھی ادارے کی کامیابی میں ٹیم ورک بہت معنی رکھتا،
ادارے کے تمام سٹاف کا بروقت فعال کردار ادارے کی ترقی کا باعث بنتا ہے بلکہ تعلیمی ادارے کے ماحول کو مثبت اور پُرسکون بناتا ہے۔۔
آج میں نے اپنے سکول کی دو ٹیچرز کو سکول سے متعلقہ کام تفویض کیا تو ان کے فوراً فرض کو قبول کرنے اور نبھانے پہ میرا دل خوش ہو گیا۔۔۔۔۔✨💝
سرکاری سکول اساتذہ
ذمہ دار اور فرض شناس اساتذہ ✨💝

اللّہ پاک سے ہمیشہ آسانیوں کی دُعا مانگیں وہ رحیم بھی ہے اور کریم بھی 💝اس کے پاس ہم سب کے کاموں میں آسانیاں پیدا کرنے کی...
09/08/2026

اللّہ پاک سے ہمیشہ آسانیوں کی دُعا مانگیں وہ رحیم بھی ہے اور کریم بھی 💝
اس کے پاس ہم سب کے کاموں میں آسانیاں پیدا کرنے کی طاقت ہے۔۔۔۔وہ اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑنا ۔۔۔💝

جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے اُسے تم سے کوئی بھی  چھین نہیں سکتا۔ 💝
09/08/2026

جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے اُسے تم سے کوئی بھی چھین نہیں سکتا۔ 💝

زندگی خوابوں کے تعاقب میں 💞
09/08/2026

زندگی خوابوں کے تعاقب میں 💞

08/08/2026

کچھ جگہوں پہ پہنچنا آسان نہیں ہوتا
وقت ،سفر اور انتظار کے مراحل درپیش ہوتے
لیکن وہاں پہنچنا بھی ضروری
اور پھر آپ اپنی دل لگی میں اس کو چھوڑ بھی نا سکیں
تو دل کی مان لیں۔۔۔۔۔دماغ کی جانے دیں
کیا تبادلے ۔۔۔۔۔بس اپنی پروموشن کا انتظار کریں اور اسی جگہ پہ مطمئن،پر سکون رہیں

کوئی کام بھی مشکل یا نا ممکن نہیں ہوتا 💝بس ہمت اور حوصلہ درکار ✨منصوبہ سازی کریں✨چیزوں کو منظم کریں اور✨اللّہ عزوجل پہ ب...
08/08/2026

کوئی کام بھی مشکل یا نا ممکن نہیں ہوتا 💝
بس ہمت اور حوصلہ درکار ✨
منصوبہ سازی کریں✨
چیزوں کو منظم کریں اور✨
اللّہ عزوجل پہ بھروسہ رکھتے ہوئے اپنے کام کا آغاز کریں 💝
آپ اپنا حوصلہ تو ہے ہی✨
دوسروں کا حوصلہ بھی بنیں۔۔۔۔اور ان کو ساتھ لے کر چلیں 💝
آئے جو یہاں۔۔۔۔۔تو کچھ نا کچھ کر کے جائیں ہم 🥰🌸✨

Address

Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAIMA SIAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share