GCT Kamalia

GCT Kamalia

Share

GCT kamalia offer 3 years Diploma of Associate Engineering and different short courses

Photos from GCT Kamalia's post 25/12/2025

On the anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we pay tribute to the great leader a man of character, courage, and constitutionalism whose vision, integrity, and unwavering commitment gave us an independent homeland. May we continue to uphold the principles of Unity, Faith, and Discipline in our personal and national lives. Aameen

20/12/2025
19/12/2025

رپورٹ عمر فاروق سلطانی نمائندہ وسیب نیوز کمالیہ ۔۔۔

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں دیا اسکالرشپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے مستحق اور ہونہار طلبہ و طالبات میں اسکالرشپس کی تقسیم کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مجموعی طور پر انیس لاکھ روپے (1.9 ملین روپے) مالیت سے زائد رقم کے چیکس تقسیم کیے گئے۔۔

12/12/2025

Annual Skill Exhibition 2025.
Government College of Technology Kamalia

12/12/2025

Annual Skill Exhibition 2025
Government College of Technology kamalia

Photos from GCT Kamalia's post 05/12/2025

📢 نیوز رپورٹ (برائے میڈیا، ٹی وی اور اخبارات)
*گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ کی اسپورٹس ٹیم کی تاریخی کامیابی — شاندار استقبال*

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ نے پنجاب بھر میں پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام منعقدہ اسپورٹس مقابلوں میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔
کالج کی اسپورٹس ٹیم نے مختلف کھیلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 18 ٹرافیاں جیتیں، جن میں 14 ٹرافیاں صرف اتھلیٹکس کی ہیں جن میں 6 گولڈ ، 3 سلور ، اور 5 براون ہیں، جو ٹیوٹا حکومت پنجاب کی تاریخ میں ایک غیر معمولی اور قابلِ فخر اعزاز ہے۔

فاتح ٹیم کی کالج آمد پر ڈھول کی تھاپ پر شاندار اور روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ پرنسپل، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے پُرجوش انداز میں ٹیم کا خیرمقدم کیا۔ ٹرافیاں جیتنے والے کھلاڑیوں ، ڈائریکٹر سپورٹس ماجد امیر اور اسٹاف کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور ادارے کی جانب سے انہیں خصوصی احترام اور استقبالیہ پروٹوکول دیا گیا۔

کھیلوں میں کارکردگی یوں رہی:

بیڈمنٹن، ایتھلیٹکس اور والی بال میں نارتھ زون ٹیوٹا میں اوّل پوزیشن، جبکہ کرکٹ اور ٹیبل ٹینس میں سیمی فائنلیسٹ

دیگر تمام کھیلوں میں بھی شاندار کارکردگی اور نمایاں ٹرافیاں

پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ نے ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارنامہ ادارے کے نظم و ضبط، ڈی پی ای کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور کھلاڑیوں کی جہدِ مسلسل کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ تعلیمی اور ٹیکنیکل میدان کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں بھی قائدانہ حیثیت رکھتا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kamalia?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Stop # 3 Chichawatni Road Kamalia
Kamalia
36350