11/01/2019
http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2019-01-11/71274/e907.gif
JAMIA Islamia Anwar E Mustafa Kamalia 20/04/2002
10/01/2019
ہر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ ہم دنیا بھر میں مسلمان آج مجموعی طور پر کیوں ناکام ہے ان ناکامیوں کی بہت سی وجوہات ہیں ان وجوہات میں یہ بھی شامل ہے کہ مسلمانوں نے سب سے زیادہ ہمیشہ مسلمانوں کو ہی نقصان دیا لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بہت اہم ہے کہ مسلمان ممالک نے اپنے آپ کو بدلتی دنیا کے ساتھ نہیں بدلا اور آج بھی ہم ترقی پذیر ممالک میں اس لئے کہلاتے ہیں کہ تعلیم ریسرچ معیشت ُُطا قت اور باقی دنیا کے مقابلے میں ہم بہت پیچھے ہیں مسلم ممالک نے ترقی کے جو زاویے ہیں ہم نے انہیں کبھی اپنا یا نہیں اور جو زوال کے سبب بنتے ہیں ہم نے انہیں کبھی بدلنے کی کوشش نہیں کی
13/08/2013