Govt High School No.1 Kamalia
Govt High School No.1 Official Page
آسمان اس پرندے کا نہیں جس کے پر بڑے ہوں بلکہ اس پرندے کا ہے جس میں قوت پرواز ہو
بچوں کی خوبصورت عادتیں 🌸
سچ بولنا – بچے جب سچ بولنے کی عادت ڈالیں تو ان کے دل صاف اور نیت پاک رہتی ہے۔
شکر ادا کرنا – چھوٹی چھوٹی چیزوں پر "الحمدللہ" کہنا ان کے دل میں شکرگزاری پیدا کرتا ہے۔
بڑوں کا ادب کرنا – سلام کرنا، بات مؤدب انداز میں سننا اور بڑوں کی بات کا احترام کرنا ایک بہترین عادت ہے۔
نماز کی پابندی – بچپن سے نماز کا شوق دل میں ڈالنا روح کی خوبصورتی بڑھاتا ہے۔
صفائی کا خیال رکھنا – اپنے کپڑے، کمرہ اور کھلونے صاف رکھنا شخصیت کو نکھارتا ہے۔
دوسروں کی مدد کرنا – کمزور یا ضرورت مند کی مدد کرنا نرم دلی اور ہمدردی سکھاتا ہے۔
مسکرانا – مسکرانا نہ صرف دوسروں کو خوش کرتا ہے بلکہ خود بچے کو بھی مثبت بناتا ہے۔
شکریہ کہنا اور معافی مانگنا – یہ دو الفاظ بچے کے دل کی نرمی اور تربیت کی خوبصورتی ظاہر کرتے ہیں۔
وقت کی پابندی – وقت پر سونا، اٹھنا، پڑھائی اور کھیل کا وقت مقرر رکھنا نظم و ضبط سکھاتا ہے۔
پیار اور ادب سے بات کرنا – میٹھے لہجے میں گفتگو کرنا سب کے دل جیت لیتا ہے۔
22/10/2025
Ameen
نئے سال کا پہلا دن مبارک ہو آپ سب کو اس امید کے ساتھ کے آنے والا وقت ہم سب کے لئے اور خصوصاٰٰ پاکستان کیلئے ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔۔۔!
اپنے ایمان کو شک سے محفوظ رکھو
کیونکہ شک ایمان کو اس طرح
بگاڑ کر رکھ دیتا ہے جس طرح
نمک شہد کو خراب کردیتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Kamalia
36350
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 15:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |