30/07/2025
انڈیا چیمپینز کے کپتان یوراج سنگھ نے کہا "ہم ٹائٹل جیتنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ہم سیمی فائنل کا بائیکاٹ نہیں کر رہے۔ ہم وہاں اچھی کرکٹ کھیل کر پہنچے ہیں۔ ہم نے سیمی فائنل کھیلنے کا حق حاصل کیا ہے، اس لیے ہم کسی بھی ٹیم کو فائنل میں آسان راستہ نہیں دیں گے۔"🤣
تیری ایسی کی تیسی اب کر بائیکاٹ اب آیا لائن پر۔۔۔۔۔۔اگر اب بائیکاٹ کیا تو لیگ منیجمنٹ سے چھتر بھی پڑینگے پہلے بھی تم ان کا کافی نقصان کر چکے ہوں ٹکٹس کے حوالے سے🤣
خیر اب ان سب کی دیش بھگتی وڑ جاۓ گی🤣
05/10/2023
08/08/2023
04/06/2023