16/06/2026
سکاؤٹ کیمپ گھوڑا گلی مری میں جہاں سکاؤٹس کی تعلیم کا بندو بست کیا جاتا ہے وہاں سکاؤٹس کی جسمانی ذہنی اور اخلاقی تربیت کا بھی مکمل اہتمام کیا جاتا ہے
کیمپ کے دوران ہونے والے مختلف مقابلہ جات میں گورنمنٹ ہائی سکول قادر بخش شریف کمالیہ کے سکاؤٹس کی مجموعی کارکردگی
فرسٹ ایڈ مقابلہ پہلی پوزیشن
خیمہ کاری/لگانا مقابلہ پہلی پوزیشن
ملی نغمہ مقابلہ پہلی پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکول قادر بخش شریف کمالیہ کے سکاؤٹس کی اچھی ٹیم منتخب کرنے ان کی تیاری کروانے، بھرپور حصہ لینے پر سکاؤٹ لیڈر سلیم الزمان (p.e.t)
لے لئیے شیلڈ اور تعریفی سند