25/08/2024
TAG Academy Kamalia
Welcome to TAG Academy for tranformative learning!
25/08/2024
السلام علیکم محترم والدین...
آپ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ TAG ACADEMY KAMALIA بمقام دارالصفہ گرامر سکول حاجی چوک برانچ کو آج سے غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا جا رہا ہے... آپ کے تعاون نے اس سسٹم کو جان بخشی اور انتہائی کم عرصے میں اس کو کامیاب کر دیا... ہمیں افسوس ہے کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکا... انشاءاللہ ہم بہت جلد ایک نئے پلان کیساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے.... آپ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لئے جو بھی انتخاب کریں... سوچ سمجھ کر کریں اور نقالوں سے ہوشیار رہیں... خدا حافظ
12/07/2024
Introducing The Tech Light: Your All-in-One Tech Solution! 🌟
At The Tech Light, we provide a comprehensive range of tech services designed to elevate your business to new heights. Whether you're looking to build a stunning website, enhance your online presence, or create a strong brand identity, we've got you covered! Here's what we offer:
💻 Web Design & Development: Business websites, blogging platforms, and e-commerce solutions tailored to your needs.
🎨 Graphic Design & Branding: Crafting visually compelling graphics and creating a powerful brand identity.
📈 SEO: Optimizing your website for search engines to increase visibility and drive organic traffic.
🔧 24/7 Customer Support: Our dedicated team is here to assist you around the clock, ensuring you receive the help you need, whenever you need it.
✨ With The Tech Light, you get a complete solution for all your tech needs. Let us light the way to your business success! ✨
24/06/2024
السلام علیکم.. عزیز طلبہ و طالبات... جیسا کہ آپ بخوبی واقف ہیں آپ کا سلیبس زیادہ اور وقت کم ہے... اور اس سے بھی با خبر ہیں کہ مقابلہ کس قدر زیادہ ہے اور آگے چل کر انٹری ٹیسٹ (جو ہر قسم کے داخلے کیلئے) ضروری ہے اس کے لیے بھی مختلف قسم کی تیاری کرنی پڑتی ہے... اگر آپ انٹر کے کورس سے پوری طرح واقفیت نہیں رکھتے تو آپ کسی بھی اچھی یونیورسٹی کا خواب نہیں دیکھ سکتے... کالجز بند ہیں اور وقت کم... سو اس تناظر میں آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ لازمی طور پر TAG کمالیہ میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور اپنے بہترین مستقبل کیلئے سردی گرمی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے جوق در جوق پہنچیں
اوقات کار
3:30 سے 6:10 بجے شام
نوٹ:
سیکنڈ ائیر سیشن کا آغاز 03 جون سے ہو چکا ہے جبکہ فرسٹ ائیر کے جولائی سیشن (دوسرا سیشن) کا آغاز یکم جولائی سے ہونے جا رہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
36351
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 20:00 |
| Tuesday | 14:00 - 20:00 |
| Wednesday | 14:00 - 20:00 |
| Thursday | 14:00 - 20:00 |
| Friday | 14:00 - 20:00 |
| Saturday | 14:00 - 20:00 |