Excellent Smart School

Excellent Smart School ESS provides you the best solution of modern Education. Your Children is Your Power, we work for your Children`s bright future.

اپنی بچیوں کو پڑھاؤ انہیں مضبوط بناؤ ۔
08/03/2025

اپنی بچیوں کو پڑھاؤ انہیں مضبوط بناؤ ۔

08/03/2025

ایکسیلنٹ سمارٹ ایلیمنٹری سکول
اسکول جو بدلے زندگی


17/09/2024

ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا
کاش سرکارؐ دو عالم کا زمانہ ملتا
آپ کو دیکھتا طائف میں دعائیں دیتے
یوں مرے صبر و تحمل کو سلیقہ ملتا
آپؐ کے پیچھے کھڑے ہو کے نمازیں پڑھتا
آپؐ کے قدموں کے پیچھے مجھے سجدہ ملتا
بھول جاتا میں کسی طاق میں آنکھیں رکھ کر
آپؐ کو دیکھتے رہنے کا بہانہ ملتا
حشر تک میری غلامی یونہی قائم رہتی
میری ہر نسل کو فخری یہی ورثہ ملتا
❤️❤️❤️صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤️❤️❤️

محفوظ پاکستان مضبوط پاکستان
06/09/2024

محفوظ پاکستان
مضبوط پاکستان

محترم اساتذہ، والدین، اور میرے پیارے ساتھیوں!آج ہم سب یہاں پاکستان کے یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ 14 اگ...
14/08/2024

محترم اساتذہ، والدین، اور میرے پیارے ساتھیوں!

آج ہم سب یہاں پاکستان کے یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ 14 اگست 1947 کا دن ہماری تاریخ کا ایک اہم دن ہے، جب ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے کر ہمیں ایک آزاد وطن دیا۔

بچو! ہمیں اپنے وطن سے محبت کرنی چاہیے اور اس کی ترقی کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے اور ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کو ایک مضبوط اور خوشحال ملک بنانا چاہیے۔

آئیے، ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ ہم اپنی تعلیم پر توجہ دیں گے، محنت کریں گے، اور اپنے وطن کی خدمت کریں گے۔ پاکستان زندہ باد!

ایک نئے جذبے کے ساتھ آئے گےکچھ نیا کرکے دکھائے گے
13/08/2024

ایک نئے جذبے کے ساتھ آئے گے
کچھ نیا کرکے دکھائے گے

اس دفعہ آزادی کے موقع پر اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں اور پاکستان کو گلوبل وارمنگ سے بچائیں۔
13/08/2024

اس دفعہ آزادی کے موقع پر اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں اور پاکستان کو گلوبل وارمنگ سے بچائیں۔

    ایکسیلنٹ اکیڈمی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی   &
12/08/2024


ایکسیلنٹ اکیڈمی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
&

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yar Muhammad, Abubaksr Attari
07/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yar Muhammad, Abubaksr Attari

Address

Excellent Smart School
Kamalia
36350

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923158250710

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellent Smart School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Excellent Smart School:

Shortcuts

Share

Category