Al-Aziz Quran Academy

Al-Aziz Quran Academy

Share

I am online Quran teacher teaching Quran with good experience I can help with kids and adults in good

14/01/2024

گھر میں داخل ہونے کی دعا۔۔ ❤
Prayer to enter the house۔۔ ❤



28/12/2023

Very Cute 🥰 Baby❤️
Al-Aziz Quran Academy

26/12/2023
25/12/2023

*رسولﷺ کی دعا*🤲🏻❣️

*نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے : (اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَسْأَلُكَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی) ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت ، تقویٰ ، پاک دامنی اور استغنا کا سوال کرتا ہوں۔‘‘*

*سنن ابـن ماجہ-3832*



22/12/2023

*زندگی میں خوبصورتی صرف اللہ کے ذکر سے ہے* آپ جتنا اللہ کے قریب ہوں گے زندگی" اتنی حسین ہو گی *آپ جتنا اللہ کے قریب ہوں گے دل اتنا مضبوط ہوگا* آپ جتنا اللہ کا ذکر کریں گے دل اتنا خوبصورت اور وسیع ہوگا، *پس اپنے رب کے قریب ہوجائیں اور ہر چیز اللہ پر چھوڑ دیں آپ کی زندگی خود ہی سنور جائے گی✨♥*




19/12/2023

یہ آیۃ الکرسی ہے جس کی فضیلت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث میں ہے کہ کتاب اللہ میں یہ آیت سب سے افضل آیت ہے ۔❣️❣️

ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےان سے سوال کیا کہ کتاب اللہ میں سب سے عظیم آیت کونسی ہے ؟ تو وہ کہنے لگے کہ اللہ اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کوہی زیادہ علم ہے ، یہ سوال کئ باردھرایا اور پھر
فرمانےلگے کہ وہ آیت الکرسی ہے ۔🥰🥰






15/12/2023

قیامت کی نشانی
یہ منظر ایک دن سچ ہو گا⁦♥️⁩
لوگ قرآن مجید کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے۔ سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے۔ دوسرا قرآن مجید لیکر آئیں گے ، تیسرا ، چوتھا سب کو خالی پائیں گے ، جو یاد ھو گا لوگ وہ قرآن دہرائیں گے~
لیکن ~
افسوس وہ سینوں سے بھی اٹھا لیا جا چکا ھو گا۔ اس دن سب کو احساس ہو گا کہ قرآن کریم کو زمین سے اٹھا لیا گیا ہے، کتابوں اور سیون سے نکال دیا گیا یے۔ اس سے پہلے کے یہ دن آ جائے، ہمیں اپنی اور اپنی اولادوں کی زندگیوں کو قرآن کریم سے منور کرنا ھو گا..................!!!
یا رب العالمین ہمیں قرآن کریم سے جوڑ دے ~
آمیـن یا رب الـعـــالـمین
"اے اللّٰـــہ میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو اور میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیئے دعا گو رہے"
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔
آمین یارب العالمین
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا
۞ رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ ۞




Want your school to be the top-listed School/college in Kallur Kot Town?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Pujab Kallur Kot Bhakkar
Kallur Kot Town
30140