Govt. Boys High School Pind Bainso.

Govt. Boys High School Pind Bainso. Its an educational institute located in Pind Bainso, Tehsil Kallar Syedan, Distt Rawalpindi.

21/11/2024
آج مورخہ ٠٨ نومبر ٢٠٢٤ء بروز جمعۃ المبارک ادارہ ہذٰا میں سیرت النبیﷺ کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اول سے ج...
08/11/2024

آج مورخہ ٠٨ نومبر ٢٠٢٤ء بروز جمعۃ المبارک ادارہ ہذٰا میں سیرت النبیﷺ کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اول سے جماعت دہم تک تمام کلاسز نےبھرپور حصّہ لیا۔ ادارہ ہذٰا کی روایت میں یہ بات شامل رہی ہےکہ یہاں ہر ممکن طریقہ سےبچوں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ اللّہ پاک ادارہ کےجملہ سٹاف اور طلباء کو اپنی رحمت کےسائےمیں رکھے۔ آمین

گورنمنٹ بوائزہائی سکول پنڈبینسو تعلیمی عمل کےساتھ ساتھ بچوں کےتربیتی عمل میں بھی ہرلمحہ پیش پیش۔ آج کےبزمِ ادب پروگرام ک...
01/11/2024

گورنمنٹ بوائزہائی سکول پنڈبینسو تعلیمی عمل کےساتھ ساتھ بچوں کےتربیتی عمل میں بھی ہرلمحہ پیش پیش۔
آج کےبزمِ ادب پروگرام کی تصویری جھلک۔

01/11/2024

ماشاءاللّہ آج بروز جمعۃ المبارک دورانِ سکول اسمبلی، ادارہ ہذٰا کی کلاس اوّل کا بچہ بارگاہِ خیرالانامﷺ میں ہدیہءدرودوسلام پیش کرتےہوئے۔

26/10/2024

ادارہ ہذٰا کےننّھےننّھےپھول محمداسماعیل بلال اور محمدحمزہ شمریز (کلاس دوم) بارگاہِ خیرالانامﷺ میں ہدیہءدرودوسلام پیش کرتےہوئے۔

آج مورخہ 25 اکتوبر 2024ء گورنمنٹ بوائزہائی سکول پنڈبینسو تحصیل کلرسیداں میں خوبصورت محفلِ میلادِمصطفٰیﷺ منعقدہوئی  جس می...
25/10/2024

آج مورخہ 25 اکتوبر 2024ء گورنمنٹ بوائزہائی سکول پنڈبینسو تحصیل کلرسیداں میں خوبصورت محفلِ میلادِمصطفٰیﷺ منعقدہوئی جس میں طلباء اور اساتذہ کرام کےعلاوہ سکول کونسل ممبران اور گِردونواح سےمعزّزین کی کثیرتعداد نےشرکت کی۔ بچوں نے نثری ومنظوم انداز میں پیارےآقاﷺ کی بارگاہِ اقدس میں خوبصورت گلہائےعقیدت پیش کیے اور اِن نَنّھے پھولوں کی طرف سےپچھلےایک ہفتےکےمختصر وقت میں پڑھےگئے حضورجانِ جاناںﷺ کی محبت بھری بارگاہ میں کم وبیش نصف کروڑ درودِپاک کا تحفہ پیش کیا۔ اللّہ پاک اپنی بارگاہِ بےکس پناہ میں قبول فرمائے۔آمین

دفعہ 144 کے نفاذ کےباعث کَل 18 اکتوبر 2024ء پنجاب بھر میں تمام نجی وسرکاری سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔
17/10/2024

دفعہ 144 کے نفاذ کےباعث کَل 18 اکتوبر 2024ء پنجاب بھر میں تمام نجی وسرکاری سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔

09/07/2024

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنڈ بینسو تحصیل کلرسیداں میٹرک پارٹ-2 سالانہ رزلٹ 94 فیصد رہا۔ پہلی پوزیشن محمدمہتاب، دوسری پوزیشن محمدعلی اور تیسری پوزیشن محمدفرحان نےحاصل کی۔ تمام اساتذہ کرام، والدین اور باالخصوص طلباء کو شاندار کامیابی پر تہہ دل سےمبارک باد۔

Address

Kallar Saidan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Pind Bainso. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category