07/08/2026
الحمدللہ اللہ کے کرم سے سالانہ 2026 میٹرک سالانہ رزلٹ 80 ٪ رہا
تمام طلبہ والدین اساتذہ کرام اور جملہ سٹاف کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
اساتذہ جو اس عرصے میں اسکول کے ساتھ منسلک رہے ان کا خصوصی مشکور ہوں ۔ اللہ کے فضل اور ان کے بھرپور تعاون محنت سے یہ سفر تکمیل کو پہنچا۔