26/01/2025
ایس ٹی آئی جابز کے لیے ضروری ڈیٹا جو فراہم کرنا ہوگا:
- شناختی کارڈ (دونوں سائیڈز)
- پروفائل فوٹو
- ریزیومے (CV)
- ڈومیسائل
- یونین کونسل نمبر
- دو رابطہ نمبر
- ای میل آئی ڈی
- تمام تعلیمی اسناد
- تجربے کے سرٹیفیکیٹ
اپلائی کرنے کا لنک:
STI
2. If you don't have a profile yet, complete the profile creation process. If you already have a profile, make sure to update it with the latest information.
21/01/2025
ایس ٹی آئی کی پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لئیے درخواست فارم کمنٹ باکس میں دیکھیں۔
12/01/2025
تمام والدین اور طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات ختم ہو گئی ہیں۔ کل 13 جنوری بروز سوموار سے سکول باقاعدہ کھل رہا ہے۔
01/01/2025
May this year bring long lasting happiness and prosperous days for all of us.
15/11/2024
24 نومبر تک چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی۔
06/11/2024
سموگ کی وجہ سے لاہور، فیصل آباد ،ملتان، اور گوجرانولہ ڈویژن کے تمام اضلاع کے تعلیمی ادارے7نومبر سے17 نومبر تک بند کر دیئے گئے۔
18/10/2024
گورنمنٹ کی طرف سے آج 18 اکتوبر بروز جمعہ سکول سے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس لئیے سکول بند رہیں گے۔
15/10/2024
سکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے
طلباء کے لئیے وقت 8:45 سے 2:45 تک مقرر
24/09/2024
وزیرآباد میں سالانہ مقابلہ جات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا
نعت: رؤف احمد تیسری پوزیشن
پنجابی مضمون نویسی: ریحان علی اول پوزیشن
انگریزی مضمون نویسی: اسامہ داؤد اول پوزیشن
پنجابی تقریر: شہزادہ عبدالرحمان اول پوزیشن
کل آٹھ میں سے چار پوزیشنز لینے پر سکول اور اہلِ علاقہ کو ڈھیروں مبارکباد۔ 🎉💐
19/08/2024
گولڈ میڈل جیتنے والا تائیکوانڈو کھلاڑی عامرخان
14/08/2024
موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کل بروز جمعرات 15 اگست سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔ سکول کے اوقات کار طلباء کے لئیے 8:00 بجے تا 1:30 بجے تک ہوں گے۔
14/08/2024
چاند میری زمیں پھول میرا وطن