05/06/2026
الحمدللہ! آج سکول میں والدین و اساتذہ میٹنگ (PTM) کا انعقاد کیا گیا، جس میں والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر والدین کو بچوں کے شارٹ ٹرم رزلٹ، تعلیمی کارکردگی، حاضری اور اخلاقی تربیت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
اسی دوران گرمیوں کی چھٹیوں کا ہوم ورک بھی والدین کے حوالے کیا گیا اور اس کی مکمل وضاحت کی گئی تاکہ بچے تعطیلات کے دوران بھی اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔ والدین سے گزارش کی گئی کہ وہ بچوں کی رہنمائی کریں اور مقررہ کام باقاعدگی سے مکمل کروائیں۔
ہم تمام والدین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر میٹنگ میں شرکت کی۔ والدین اور اساتذہ کا باہمی تعاون ہی بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کی ضمانت ہے۔
Hamza Ali Syed District Education Office Male Kotli AJK کالاڈب کی حکمتیں
Waqar Ahmed Qazi Zohaib Janjua Jamshaid Syed Rashad Ayub Imran Khan Abdul Basit Ansar Mughal