Zulqarnain Iqbal Qureshi

Zulqarnain Iqbal Qureshi Natural Beauty, Tourism, Kashmir views

انشاء اللہ ❤️
03/11/2022

انشاء اللہ ❤️

28/10/2022
قطرہ شبنم کی طرح اڑ جائیں گے گل سے ٔاک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماریاللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آم...
27/10/2022

قطرہ شبنم کی طرح اڑ جائیں گے گل سے ٔ
اک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😭🤲🤲

‏میں مانتا‏ ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہےپر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ❤️
26/10/2022

‏میں مانتا‏ ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ❤️

19/10/2022

آج بازار میں چہل پہل زیادہ ہے رش کافی ہے غور کیا تو پتہ چلا بلدیاتی امیدوار دیہاتوں محلوں سے آئے ہوئے ہیں کاغذات کی جانچ پڑتال کروانے

حویلی کا فخر اور بالخصوص خاندان القریش کا اعزاز ۔۔ لفٹیننٹ غلام مصطفیٰ فاروقی صاحب  اللہ ان کی کامل مغفرت فرمائے آج ان ک...
17/10/2022

حویلی کا فخر اور بالخصوص خاندان القریش کا اعزاز ۔۔ لفٹیننٹ غلام مصطفیٰ فاروقی صاحب اللہ ان کی کامل مغفرت فرمائے آج ان کی برسی ہے۔۔

11/10/2022

انا للہ و انا الیہ راجعون
انجم ہاشمی صاحب کا بیٹا زین ہاشمی جہاں فانی سے کوچ کر گیا اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے ننھے پھول کی بخشش فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔نماز جنازہ دن ایک بجے ہاشمی محلہ ان کے گھر پر ادا کی جائے گی

09/10/2022

قُوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمّدﷺ سے اُجالا کر دے
ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُم بھی نہ ہو
چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو خُم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو تم بھی نہ ہو...!!

#عیدمیلادالنبی

08/10/2022

❣️❣️

Address

Jarlan Azad Kashmir
Kahuta
12220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulqarnain Iqbal Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zulqarnain Iqbal Qureshi:

Shortcuts

Share

Category