Dy DEO - M Kahror Pakka

Dy DEO - M Kahror Pakka This is Official page of the Deputy District Education Officer (Male) Tehsil Kahror Pakka

🌹DEA Lodhran🌹FLN Learning camps are not less than a blessing for the young learners and we are committed to make the max...
03/06/2025

🌹DEA Lodhran🌹
FLN Learning camps are not less than a blessing for the young learners and we are committed to make the maximum out of it. Early visits by the Officers will ensure quality Learning of newly enrolled Out of School Children.

By assuming ownership of schools and endeavoring to improve academic standards and infrastructure, Dy. DEO (M) Tehsil Ka...
19/05/2025

By assuming ownership of schools and endeavoring to improve academic standards and infrastructure, Dy. DEO (M) Tehsil Kahror Pakka is catalyzing a transformative impact on government schools. He visited GES Chorwah for groundbreaking for the construction of classrooms in order to ensure quality and transparency, ensuring a conducive learning environment of students.

14/04/2025

ڈپٹی ڈی ای او کہروڑپکا کی سربراہی میں پنجاب بھر کی طرح تحصیل کہروڑپکا کے تمام سکولوں میں بھی پنجاب ثقافت کا دن انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا جس میں افسران، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس دن کا مقصد آنے والی نسل کو ہماری روایات، ثقافت اور تہذیب و تمدن سے ہم آہنگ کرنا تھا۔

14/04/2025

Celebrating vibrant spirit of Punjab Culture, Govt. Schools of DEA Lodhran manifest the colorful diversity of the fertile Land Punjab. GPS Lal Bhagali Kahror Pakka

12/04/2025

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) کہروڑپکا کے زیرنگرانی گورنمنٹ پرائمری سکول اسلام والی میں سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم اور تقسیم انعامات کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کرنل راو علی بہادر نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں معززین علاقہ، والدین اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تقریب میں ڈپٹی ڈی ای او نے والدین کو سرکاری سکولوں میں اپنے بچے داخلہ کروانے پر زور دیتے ہوئے یقین دلایا کہ سرکاری سکولوں میں بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ کرنل راو علی بہادر نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کو کامیاب بنائیں اور انہوں نے سکول کے تعلیمی معاملات میں اپنی نگرانی اور مدد فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔ اختتام پر بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

09/04/2025

کسی بھی کام کی انجام دہی کے لیے بہترین منصوبہ بندی کے بعد سب سے اہم کام ٹیم کو مکمل آگاہی فراہم کرنا ہوتا ہے تاکہ ٹیم کا ہر فرد یکسوئی سے ایک ہی سمت میں اپنی توانائیاں صرف کرے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی ڈی ای او (میل) کہروڑپکا نے تحصیل کے تمام اے ای اوز، ہیڈ ٹیچرز اور ٹیچرز کے لیے پروفیشنل ڈیویلپمنٹ کا اہتمام کیا جس میں شرکاء کو سرکاری سکولوں میں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کے لیے مفصل و جامع منصوبہ بندی سے آگاہ کیا گیا اور اور موثر طریقہ ہائے تدریس سے روشناس کروایا گیا۔ سیشن میں ڈی ای او (ایلمنٹری) لودھراں نے بطور خاص شرکت کی اور اپنے تجربات کی روشنی میں سب کی رہنمائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی او (میل) کہروڑپکا کی کاوشوں کو سراہا۔

Quality Education is our prime focus.The Dy. DEO (M) Kahror Pakka visited various schools of the tehsil. He assessed stu...
07/04/2025

Quality Education is our prime focus.
The Dy. DEO (M) Kahror Pakka visited various schools of the tehsil. He assessed students, checked homework note books, and tested dictation and reading skills of the students. He mentored teachers as well.

Address

Kahror Pakka
Kahror
59340

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dy DEO - M Kahror Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share