09/06/2026
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
قرآنِ کریم سیکھنا ہر مسلمان کے لیے سعادت ہے۔
ہمارے آن لائن قرآن پلیٹ فارم کے ذریعے آپ اور آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآنِ مجید ناظرہ، تجوید اور حفظ کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
📖 نورِ قرآن سے اپنے دلوں کو روشن کریں
📚 مستند اساتذہ سے تعلیم حاصل کریں
🤲 قرآن سیکھیں اور دنیا و آخرت میں کامیابی پائیں
داخلے اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ خیراً