Aisa Qu?

Aisa Qu? | Public News | Motivational Studio | Inspirational Speaker | Communicator | Online Trainer | Web Developer | Digital Marketer | Professional Motivator |
(3)

اپنی کوتاہی مان لینے میں کبھی جھجک محسوس نہ کرو۔
24/08/2026

اپنی کوتاہی مان لینے میں کبھی جھجک محسوس نہ کرو۔

22/08/2026

اخلاقی فرائض
اپنی زندگی کا مقصد یہ بنائیں کہ آپ کی موجودگی سے لوگوں کو تکلیف کم اور سہولت زیادہ ملے۔ راستے میں دوسروں کے لیے مشکل پیدا نہ کریں، ٹریفک کے دوران دوسرے افراد کے حقوق کا خیال رکھیں، عوامی مقامات کو صاف رکھیں اور پڑوسیوں کے آرام کا احترام کریں۔ کسی حادثے کو صرف ریکارڈ کرنے کے بجائے ممکن ہو تو متاثرہ شخص کی مدد کریں۔ جانوروں کے ساتھ نرمی برتیں، پانی کو بے جا ضائع نہ کریں اور ماحول کو آلودہ ہونے سے محفوظ رکھیں۔ اگر کسی سے کوئی غلطی ہو جائے تو اسے مجمع میں شرمندہ کرنے کے بجائے اکیلے میں محبت سے سمجھائیں۔ ہر روز کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی کے لیے آسانی، بھلائی اور خیر پیدا ہو۔

دوسروں کی خامیوں کو بیان کرنے کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دو۔
22/08/2026

دوسروں کی خامیوں کو بیان کرنے کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دو۔

لوگ کیا کہیں گے؟ انسان کی بہت سی ناکامیوں کی وجہ یہی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے
21/08/2026

لوگ کیا کہیں گے؟ انسان کی بہت سی ناکامیوں کی وجہ یہی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے

کسی کی مدد کرنے کیلئے صرف ارادہ چاہیے پیسہ یا طاقت نہیں اور ضرورت مند تو آپ کو آپ کے گھر کے آس پاس مل جائیں گے
20/08/2026

کسی کی مدد کرنے کیلئے صرف ارادہ چاہیے پیسہ یا طاقت نہیں اور ضرورت مند تو آپ کو آپ کے گھر کے آس پاس مل جائیں گے

20/08/2026

انداز بیاں اگرچہ کچھ شوخ نہیں
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

13/08/2026

کسی کی غیبت یا برائی کوئی اچھی بات نہیں اور گناہ کبیرہ ہے

12/08/2026

عاجزی کیا ہے؟

10/08/2026

naiki kr darya min daal

25/07/2026

Never Miss Prayer Time

Address

House 108 Street 9 Near PLRA Center
Kahror Pakka
59340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisa Qu? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share