SIMO Pakistan

SIMO Pakistan Our mission is to improve morality grooming personality donating humanity.

06/08/2021

14اگست جشن آزادی پر اپنی پسند کی سوشل میڈیا پوسٹ بنوائیں صرف 50روپے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
پوسٹ بنوانے کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں۔923056338904+
پیسے ایڈوانس میں موبی کیش نمبر پر بھیجنے ہوں گے۔
اور پوسٹ بنوانے کے اپنی مرضی کی ایک تصویر بھیجنی ہو گی اور نام بتانا ہوگا ہر پوسٹ میں ایک تصویر لگوانے کے 50 روپے ہیں۔

30/07/2021
16/07/2021

اپنی پسند کی سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں۔923056338904+
پیسے ایڈوانس میں موبی کیش نمبر پر بھیجنے ہوں گے۔
اور پوسٹ بنوانے کے اپنی مرضی کی ایک تصویر بھیجنی ہو گی اور نام بتانا ہوگا اور اپنی پسند کا ڈیزائن بتانا ہوگا۔

12/04/2021

خدمت اور حفاظت ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔!
کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے شہریوں کی جانب سے خون کے عطیات میں کمی کے پیشِ نظر، ڈی پی او لودہراں جناب سید کرارحسین صاحب کی ہدایت پر جاوید اسلام پولیس لائن لودہراں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈی پی او سید کرار حسین، ڈی ایس پی ٹریفک محترمہ عطیہ ناہید، ایس ایچ او سٹی محمد رئیس علی، ایس ایچ او دھنوٹ راؤ حامد جاوید، پی آر او عمران طلحہ، اسسٹنٹ پی آر او فرمان چیمہ سمیت 120 افسران اور اہلکاروں نے خون کی بوتلیں عطیہ کیں۔
تھیلیسمیا کے مریضوں سمیت مصیبت کی اس گھڑی میں کسی کو بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔(ڈی پی او لودہراں سید کرارحسین)۔
ہم سب کو انسانیت کی خاطر رضائے الٰہی کے لیے اپنے خون عطیات دینے سے گریز نہیں کرنا چاہیے اور جس طرح ضلع لودھراں کی عوام نے پولیس کی درخواست پر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے بلکل اسی طرح جرائم کے خاتمے کے لیے بھی پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں تاکہ ہمارے ضلع میں امن کی فضا ہمیشہ قائم رہے۔
اشفاق مشتاق

Address

Choke Ameer Millat Kahror Pakka
Kahror Pakka
59340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIMO Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SIMO Pakistan:

Shortcuts

Share

Category