29/05/2025
وہی بہن جو ماں کی طرح ہر دکھ سمیٹتی تھی، وہی بہن جو بھائی کے لیے دعاؤں کا سائبان تھی، آج ایک بوجھ بن گئی... نہ بھائی ویسا رہا، نہ بھابھی نے جگہ دی... رشتے خون سے بنتے ہیں، لیکن نبھانے کے لیے دل صاف اور نیت سچی چاہیے... کاش سمجھ پاتے، کہ بہن صرف رشتہ نہیں — رحمت ہوتی ہے۔ 💔🌹💗😢 #بہن #رشتے #درد #سچائی