Azeemi Public Schools Lahore

Azeemi Public Schools Lahore https://twitter.com/Azeemi_Schools
Azeemi Public School has been established to impart quality educat

Azeemi Public School has been established to impart quality education to the children of low-income group, by Khwaja Shamsudin Azeemi Educational Society. Objective of this society is to strive for teaching Spiritual and Modern Sciences. Libraries, Research Centers and Educational Institutes for quality Education will also be established by this Society. In order to promote the reading habits in t

he people, 85 Spiritual Libraries in the country and 90 libraries in the different parts of the world have been established. For teaching the spiritual knowledge curriculum based upon theory and practical have been prepared and the students of Qalander Shaoor Academy are taught the books written by Khwaja Shamsuddin Azeemi. In these classes they are made to perform the exercises of concentration to develop their latent potentials. He advocates the removal of gender discrimination and suggests that women should strive to equip themselves with insight and vision by learning the material and spiritual sciences. He has elaborated that the spiritual potentials of man and woman are equal. He has authored a book 101 Auliya Allah Khawateen (101 Lady Saints), in which he has described and dealt with the teachings and the wonder-workings of the Lady Saints. Khwaja Shamsuddin Azeemi says, “The main objective of life, for the men and women, is to get acquainted with the spiritual knowledge; the legacy of the prophets of God for having a deeper realization of the latent potential of their souls so that they could get closer to the Lord Creator and man could live a peaceful life."

17/05/2023
15/12/2022

عظیمی پبلک سکول، لاہور (اہلو روڈ، کاہنہ نو) میں ایک پروگرام تشکیل دیا گیا تھا۔" عظیمی خودکفالت پروگرام " جس کے تحت سکول میں طلبہ و طالبات کو ENTREPRENEUR SHIP کی ٹریننگ دی جا رہی ہے ۔Kidpreneurs: Young Entrepreneurs
بن کر اپنے والدین سے مل کر خود کفیل ہوں۔
ابتدا 10 دسمبر 2022 کو پہلی ورکشاپ عظیمی پبلک سکول میں منعقد کی گئی۔ اس میں دو ہنر سیکھائے گئے اور بچوں نے خود اپنے ہاتھوں سے صابن سازی اور جیولری میکنگ کی۔ بچوں اور اساتذہ کی خوشی دیدنی تھی۔ اب طلبہ وطالبات اپنے بزنس کا خواب دیکھنے لگ گئے ہیں۔
دعاگو : فائزہ مشتاق عظیمی
نگران مراقبہ ہال لاہور برائے خواتین

عظیمی پبلک سکول ، اہلو روڈ، کاہنہ نو میں دسمبر 9, 2022 کی ایکٹویٹی ۔ ۔۔۔
09/12/2022

عظیمی پبلک سکول ، اہلو روڈ، کاہنہ نو میں دسمبر 9, 2022 کی ایکٹویٹی ۔ ۔۔۔

لاہور عظیمی پبلک سکول، اہلو روڈ، کاہنہ نو  میں 9 نومبر 2022, بروز بدھ اقبال ڈے جوش وجذبے اور سادگی سے منایا گیا، تقاریر،...
09/11/2022

لاہور عظیمی پبلک سکول، اہلو روڈ، کاہنہ نو میں 9 نومبر 2022, بروز بدھ اقبال ڈے جوش وجذبے اور سادگی سے منایا گیا، تقاریر، ٹبلو، ڈرامے ، کلام اقبال ، علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ڈے کی مناسبت سے کی گئیں۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔

Jonior Section, Happy Students ,  ,Lahore  Azeemi Public School, Ahlu Road, Kahna Nau.
26/10/2022

Jonior Section, Happy Students , ,Lahore Azeemi Public School, Ahlu Road, Kahna Nau.

عظیمی پبلک سکول لاہور کے طلبہ و طالبات ، اساتذہ اکرام ، والدین نے روحانی سکالر خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا  یوم ولادت ...
17/10/2022

عظیمی پبلک سکول لاہور کے طلبہ و طالبات ، اساتذہ اکرام ، والدین نے روحانی سکالر خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا یوم ولادت , فاوئنڈر ڈے بڑی سادگی اور پر وقار انداز میں منعقد کی گئی۔ سب بہت خوش تھے ۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

لاہور عظیمی پبلک سکول، میں عید میلادالنبی ﷺ کا پروگرام 9 اکتوبر 2022, بروز اتوار صبح 10:30؛بجے ، آڈیٹوریم میں منعقد کیا ...
09/10/2022

لاہور عظیمی پبلک سکول، میں عید میلادالنبی ﷺ کا پروگرام 9 اکتوبر 2022, بروز اتوار صبح 10:30؛بجے ، آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا۔ سکول کے طلبہ و طالبات کے علاؤہ ان کے والدین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قرآن خوانی ، نعت خوانی اور سیرت طیبہ ﷺ پر تقاریر بھی کی گئیں۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

عظیمی پبلک سکول لاہور ،اہلو روڈ، کاہنہ نو میں 14 اگست 2022, بروز اتوار ، 11 بجے تا 1 بجے دن ، جشن آزادی کا پروگرام ، مرا...
14/08/2022

عظیمی پبلک سکول لاہور ،اہلو روڈ، کاہنہ نو میں 14 اگست 2022, بروز اتوار ، 11 بجے تا 1 بجے دن ، جشن آزادی کا پروگرام ، مراقبہ ہال لاہور کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ اس کے علاؤہ عظیمیہ شجر کاری کلب کے تعاون سے شجر کاری کو فروغ دینے کے لئے پودے تقسیم کئے گئے۔ اور شجر کاری کی اہمیت پر مختصر سیمینار منعقد کیا گیا۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔

عظیمی پبلک سکول لاہور  کے زیر اہتمام  سالانہ سپورٹس ڈے، 27 نومبر 2021, بروز ہفتہ عظیمی پبلک سکول، آہلو روڈ، کاہنہ نو کے ...
27/11/2021

عظیمی پبلک سکول لاہور کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ڈے، 27 نومبر 2021, بروز ہفتہ عظیمی پبلک سکول، آہلو روڈ، کاہنہ نو کے خوبصورت گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ طلبہ و طالبات نے محتلف کھیلوں میں حصہ لیا ۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

Address

Near Muraqba Hall, Lahore. Ahlu Road
Kahna Nau

Telephone

03449808986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeemi Public Schools Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category