The Rising Star Academy

The Rising Star Academy . So join us for your best results( Evokes growth, knowledge, and a natural progression of learning.)9th & 10th , F.A , I.Com,F.Sc,ICS,B.A ,MA English and urdu

A hub of Knowledge

24/10/2024

*مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی۔*

♤♤♤راجپوت♤♤♤

30/09/2024

آئینی ترامیم کی آڑ میں آپ بنیادی حقوق ختم کر دیں اور فوج کو اتنا مضبوط کر دیں کہ ہر سطح پر فوج ہی فوج ہو تو پھر مارشل لاء اور اس ترمیم میں کیا فرق ہے ؟ مولانا فضل الرحمان

وارننگ الرٹ 🚨ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ...
28/09/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا..

04/05/2024

DO GOOD 👍 HAVE GOOD 👍

12/12/2022
11/07/2022

Address

Kahna Nau
KAHNANAULAHORE

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 09:30 - 13:00

Telephone

+923215129600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Rising Star Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Rising Star Academy:

Shortcuts

Share