Al Raza School & Academy

Al Raza School & Academy We believe in Directional Hard work.

23/08/2026
فزکس سال دوم کی کتاب میں اہم تضادفزکس سال دوم کی نئی پرنٹ شدہ کتاب میں یونٹ 20 کے Numerical ختم کر دیے گئے ہیں، جبکہ ساب...
16/08/2026

فزکس سال دوم کی کتاب میں اہم تضاد
فزکس سال دوم کی نئی پرنٹ شدہ کتاب میں یونٹ 20 کے Numerical ختم کر دیے گئے ہیں، جبکہ سابقہ ورژن میں یہ شامل تھے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ کتاب کے آخر میں دیے گئے Pairing Scheme کے Model Paper میں یونٹ 20 سے Numerical شامل ہیں۔
یہ واضح تضاد طلبہ اور اساتذہ کے لیے غیر ضروری کنفیوژن پیدا کر رہا ہے۔ PECTA حکام کو کتاب کی پرنٹنگ سے پہلے Model Paper اور کتاب کے مواد کا مکمل Review کرنا چاہیے تھا۔
نئی Pairing کے مطابق طلبہ Unit 20 سے Theory اور Unit 21 سے Numerical تیار کریں، تاہم اس حوالے سے حکام کی واضح وضاحت ضروری ہے تاکہ امتحانی تیاری میں طلبہ کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Address

AL RAZA ACADEMY
Kahna Nau
53100

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 02:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Raza School & Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category