20/04/2021
میانوالی میں ایک پرائیویٹ کالج نے ضلع بھر کے دسویں کلاس کے طالب علموں کے درمیان ایک ٹیسٹ مقابلہ کرایا ۔
گورنمنٹ ہائی سکول کمرمشانی کے طالب علم محمد جمال خان ولد نصراللہ خان نے اس مقابلے میں سب کو مات دیتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔