GES 26 GHAGH

GES 26 GHAGH School Education Department SED

31/03/2026
*Revised SBA Date Sheet**پرائمری حصہ کے تمام پیپرز عید سے پہلے لیے جائیں گے*۔
06/03/2026

*Revised SBA Date Sheet*
*پرائمری حصہ کے تمام پیپرز عید سے پہلے لیے جائیں گے*۔

Helping children understand numbers in a simple and engaging way 🍎. Such creative activities enhance their learning skil...
16/02/2026

Helping children understand numbers in a simple and engaging way 🍎. Such creative activities enhance their learning skills and build confidence.
بچوں کو نمبرز کا تصور سادہ اور دلچسپ انداز میں سمجھانے کی ایک خوبصورت کوشش 🍎
ایسی تخلیقی سرگرمیاں ان کی سیکھنے کی صلاحیت اور خود اعتمادی کو بڑھاتی ہیں۔

پنجاب میں مقدس مہینہ رمضان المبارک 2026 کے دوران تمام تعلیمی اداروں میں اسکول کے اوقات کار پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔
16/02/2026

پنجاب میں مقدس مہینہ رمضان المبارک 2026 کے دوران تمام تعلیمی اداروں میں اسکول کے اوقات کار پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔

ان شاء اللہ سوموار، 19 جنوری کو سردیوں کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھل رہے ہیں۔بطورِ سربراہِ اد...
17/01/2026

ان شاء اللہ سوموار، 19 جنوری کو سردیوں کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھل رہے ہیں۔
بطورِ سربراہِ ادارہ میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہم تمام اساتذہ، طلبہ اور عملے کے ساتھ مل کر پوری سنجیدگی، محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ تعلیمی سفر کا دوبارہ آغاز کریں گے، تاکہ معیاری تعلیم، مثبت تربیت اور بہترین تعلیمی نتائج کو یقینی بنایا جا سکے۔

Where colours and creativity come together.
03/12/2025

Where colours and creativity come together.

کیا آپ کے بچے کی عمر 3 سال ہو چکی ہے؟جلد ازجلد بچے کا نیا ب فارم بنوائیں، تاکہ سکول میں داخلے کے وقت آپ کو کسی پریشانی ک...
28/11/2025

کیا آپ کے بچے کی عمر 3 سال ہو چکی ہے؟
جلد ازجلد بچے کا نیا ب فارم بنوائیں، تاکہ سکول میں داخلے کے وقت آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو

3 سال عمر ہونے پر بچے کے پہلے ب فارم کی میعاد ختم ہو جاتی ہے، اب اس بچے کا تصویر والا ب فارم بنے گا۔

نیا ب فارم بنوانے کے لئے بچے کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے ب فارم بنوائیں

الحمدللہ! گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 26 گھگھ میں تعلیم کے ساتھ قرآنِ کریم کی روح پرور تلاوت، قرآت اور تجوید کا نور ہر دل کو ...
10/11/2025

الحمدللہ! گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 26 گھگھ میں تعلیم کے ساتھ قرآنِ کریم کی روح پرور تلاوت، قرآت اور تجوید کا نور ہر دل کو منور کر رہا ہے۔
ہم اپنے معزز استاد، حافظ علی رضا، کو خوش آمدید کہتے ہیں، جن کی آمد سے علم کے ساتھ ایمان کی خوشبو بھی فضا میں گھل گئی ہے۔

Address

GES 26 Ghagh
Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES 26 GHAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share