Molana Abrar Ul Haq

Molana Abrar Ul Haq مدرس دارالعلوم عیدگاہ کبیر والا ضلع خانیوال

ان شاءاللہ العزیز حاضری ہوگی
03/04/2025

ان شاءاللہ العزیز حاضری ہوگی

انا للہ وانا الیہ راجعونغم اور صبر کی گھڑی 😢😢😢حضرت الشیخ مولانا محمد  نواز صاحب مہتمم جامعہ قادریہ حنفیہ ملتان دار فانی ...
02/04/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
غم اور صبر کی گھڑی 😢😢😢
حضرت الشیخ مولانا محمد نواز صاحب مہتمم جامعہ قادریہ حنفیہ ملتان دار فانی سے انتقال فرما گئے

31/03/2025
اہل خیر حضرات سے تعاون کی بھرپور اپیل
29/03/2025

اہل خیر حضرات سے تعاون کی بھرپور اپیل

آپ خود بھی حصہ شامل فرمائیے اور اپنے اہل خیر محبین، متعلقین کو بھی دعوت دیں -
جزاکم اللہ خیرا فی الدارین

16/03/2025

الحمدللہ! وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ نتائج میں جامعہ دارالعلوم عیدگاہ کبیر والا نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ ادارے کے طلبہ نے دو ملکی پوزیشنیں حاصل کرکے اپنی محنت اور اساتذہ کرام کی محنت کا حق ادا کیا۔
اس عظیم کامیابی پر حضرت مدیر جامعہ حضرت مولانا مفتی حامد حسن صاحب دامت برکاتہ العالیہ اور نائب مدیر ، حضرت مولانا مفتی اویس ارشاد صاحب دامت برکاتہ العالیہ و تمام اساتذہ کرام، طلبہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اور خصوصا محمد حسین اشرف فرزند استاد محترم حضرت مولانا محمد سعد صاحب دامت برکاتہ العالیہ و محمد ثاقب متوسطہ سوم ، جنہوں نے ملکی پوزیشنیں حاصل کرکے جامعہ کا نام روشن کیا۔ اللہ تعالیٰ سب کی محنتوں کو قبول فرمائے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!

01/02/2025

صفائی اسلام میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ ہمیں اسکا خوب خیال رکھنا چاہیے "إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ"۔(سورہ البقرہ 2) یقینا اللہ توبہ کرنے والوں اورپاکیزگی اختیارکرنے والوں سے محبت کرتاہے

31/01/2025

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے بھلائی میں مسلمانوں کا ساتھ دیجیے
📖 "إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ"(سورۃ الحجرات: 10)
"بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں" تفصیل کمنٹ میں 🔽

30/01/2025

موت کسی وقت بھی آ سکتی ہے، ہمیشہ اعمال کی بہتری پرتوجہ رہے 📖 "الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ" (سورۃ الملک:2 ) ترجمہ:"اللہ نے موت اورزندگی کوپیدا کیاتاکہ تمہاری آزمائش کرے"

30/01/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
دارالعلوم کبیروالا کے خادم بھائی محمد اجمل (گیٹ کیپر)روڈ ایکسیڈنٹ میں بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں ۔

Address

MADRASA DARALOOM EID GAH
Kabirwala
58250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Abrar Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share