05/07/2026
Maryam Nawaz Sharif
میڈم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور وزیرِاعظم پاکستان جناب محترم میاں شہباز شریف آپ سے اہلیانِ علاقہ موضع ہوسی ہراج تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال ڈویژن ملتان کے لوگ التماس کرتے ہیں کہ متعلقہ موضع کی سڑک کی خستہ حالی پر رحم کھا کر اس کی تعمیرِ نو کروائی جائے ۔ اہلیانِ علاقہ بہت تنگی اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ۔ اور اس سڑک کو کافی عرصہ گزر چکا ہے کئی سال گزر گئے ہیں اس کی تعمیرِ نو نہیں ہو سکی۔
نہ کوئی ایم پی اے ، نہ کوئی ایم این اے کی توجہ ہے اس سڑک پر اور نہ کسی اور کی۔
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس سڑک کی تعمیرِ نو کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ۔
آپ کی توجہ کے لیے ویڈیو ساتھ حلف کی گئی ہے
Rana Sikandar Hayat
Rabia Basri
Mian Shehbaz Sharif