AIOU Education for all

AIOU Education for all Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIOU Education for all, Education, Nishtar Street Sarai sidhu, Kabirwala.

20/01/2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے   /   /  پر سمسٹر فیس (13575) اور (PGD فیس 11485 پر سمسٹر) کے داخلوں کا اعلان ک...
20/04/2020

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے / / پر سمسٹر فیس (13575) اور (PGD فیس 11485 پر سمسٹر) کے داخلوں کا اعلان کردیا ہے۔(سمسٹر بہار 2020)فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 05 جون ہے۔آن لائن اپلائی کرنے کے لیے پوسٹ کے آخر میں لنک چک کریں۔
آن لائن اپلائی کے بعد چالان فارم فیس کے ساتھ بینک میں جمع کریں۔ریکارڈ شو ہونے کی صورت میں انتظار کریں۔اور چالان کی یونیورسٹی کاپی اپنے پاس محفوظ رکھیں۔
سمسٹر بہار 2020 فیس ABL کے APP پر بھی جمع کی جا سکتی ہے۔
اگر آن لائن اپلائی کے بعد ریکارڈ بینک میں شو نہیں ہو رہا تو کراس چیک پر بنام AIOU پر جمع کراوہی جا سکتی ہے۔
بی اے سے آگے ماسٹر کے تمام پروگرامز کی فیسیس دو قسطوں میں جمع کی جاسکتی ہیں۔پہلی قسط 5 جون تک جبکہ دوسری قسط 17 جولائی تک جمع کی جا سکتی ہیں۔آن لائن اپلائی کریں جس کا لنک پوسٹ کے آخر میں چک کریں۔چالان کی پرنٹ کرکے فیس بینک میں جمع کریں۔اگر ریکارڈ بینک ریکارڈ میں شو نہیں ہو رہا تو کچھ دن انتطار کریں۔چالان کی یونیورسٹی کاپی مین کیمپس بجھوانے کی ضرورت نہیں اس کو اپنے پاس محفوظ رکھیں۔
051-111-112-468.
92-03000044335.
http://www.aiou.edu.pk/
http://fb.me/aioueducationforall

Online Apply visit website
https://aiou.edu.pk/Onlineadmissionform.asp

 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ AAGHI LMS Portal میں صرف مندرجہ ذیل 15 ریجنز شامل ھیں۔ اگر آپ کا تعلق مندرجہ ذیل ریجن سے نہیں ...
19/04/2020


تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ AAGHI LMS Portal میں صرف مندرجہ ذیل 15 ریجنز شامل ھیں۔ اگر آپ کا تعلق مندرجہ ذیل ریجن سے نہیں تو برائے مہربانی بار بار پوچھ کر اپنا اور ھمارا وقت ضائع نہ کریں اور اپنے اسائنمنٹس بذریعہ ڈاک یا بذاتِ خود ٹیوٹرز تک پہنچائیں۔
LMS Regions:
Abbottabad, Bahawalpur, D.G Khan, D.I Khan, Faisalabad, Gujranwala, Islamabad, Karachi, Lahore, Mirpur, Multan, Muzaffarabad, Peshawar, Quetta, Rahim Yar Khan, Rawalpindi.
پشاور ریجن والے طلبہ سے گذارش ھے کہ اگر آپ کا پروگرام مندرجہ ذیل میں سے ھے تو آپ اپنے اسائنمنٹس ھاتھ سے لکھ کر اپنے ٹیوٹرز کو بھجوائیں۔
Matric, FA, BA, Bcom, ADE, MA (Urdu, Islamic Studies, Arabic), M.Sc (Pakistan Studies), B.Ed (1.5 and 2.5) only.
اور باقی پروگرامز والے طلبہ LMS Portal پر اسائنمنٹس اپلوڈ کریں اور اگر آپ کو username/password نہیں ملا تو برائے مہربانی اپنے ریجنل آفس کے ڈائریکٹر ایڈمن کو بذریعہ ای میل یا فون پر رابطہ کرکے حاصل کریں۔
For More Information.
051-111-112-468.
92-03000044335
Www.aiou.edu.pk/
http://fb.me/aioueducationforall

Regional offices link👇👇
https://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp

Follow this link to join my WhatsApp group:Thank you for your message. We're unavailable right now, but will respond as ...
19/04/2020

Follow this link to join my WhatsApp group:

Thank you for your message. We're unavailable right now, but will respond as soon as possible.
نوٹ۔ایڈمن ایک وقت میں صرف ایک سوال کا جواب دے گا۔اس لیے اپنا سوال تفصیل کے ساتھ لکھیں۔بار بار مسیج یا ایک ایک لفظ میں بات کرنے سے آپ کے میسج سروس بند کردی جاۓ۔
آن لائن ایڈمیشن کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03000044335

انفارمیشن کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

WhatsApp Group Invite

 جن طلبہ کے ٹیوٹر یا آن لائن اسائنمنٹ کے لیے User Name/Password  نہیں ملا یا وپب سائٹ پر شو نہیں ہو رہے وہ ریجنل آفس سے ...
19/04/2020


جن طلبہ کے ٹیوٹر یا آن لائن اسائنمنٹ کے لیے User Name/Password نہیں ملا یا وپب سائٹ پر شو نہیں ہو رہے وہ ریجنل آفس سے رابطہ کریں۔لنک
Regional offices link👇👇
https://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp
جن طلبہ نے ڈگری یا دیگر کسی بھی درخواست کے لیے اس لنک کو استعمال کریں۔
Download Form👇👇
Www.aiou.edu.pk/download.Asp
For More Information.
051-111-112-468.
Www.aiou.edu.pk/

The university has established more than 40 regional campuses and centers in various parts of the country to coordinate and facilitate decentralized system of education of the university. The regional directors keep a roster of qualified teachers and experts in each field of study in their area and....

Address

Nishtar Street Sarai Sidhu
Kabirwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Education for all posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category