New Superior Grammar School Kund Sarganaنیو سپرٸیر گرامر سکول کنڈ سرگانہ

  • Home
  • Pakistan
  • Kabirwala
  • New Superior Grammar School Kund Sarganaنیو سپرٸیر گرامر سکول کنڈ سرگانہ

New Superior Grammar School Kund Sarganaنیو سپرٸیر گرامر سکول کنڈ سرگانہ ”علم انسان کیلیے اتنا ضروری ہے جتنا کنول کے پھول کیلیے پانی

Eid Greeting to all the Superior & Honourable Parents by Their Superior School.💕💕
29/06/2023

Eid Greeting to all the Superior & Honourable Parents by Their Superior School.💕💕

19/10/2022
👈 *ایک بہترین سبق آموز پوسٹ*👉استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک خوب صورت ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔’’سنو بچو! آپ سب...
22/09/2022

👈 *ایک بہترین سبق آموز پوسٹ*👉

استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک خوب صورت ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔
’’سنو بچو! آپ سب نے دس منٹ تک اپنی ٹافی نہیں کھانی‘‘۔
یہ کہہ کہ وہ کلاس روم سے نکل گئے۔
چند لمحوں کے لئے کلا س میں خاموشی چھاگئی، ہر بچہ اپنے سامنے پڑی ٹافی کو بے تابی سے دیکھ رہا تھا اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ان کے لئے خود کو روکنا مشکل ہورہا تھا۔ دس منٹ پورے ہوئے اور استاد نے آ کر کلاس روم کا جائزہ لیا۔ پوری کلاس میں سات بچے ایسے تھے، جن کی ٹافیاں جوں کی توں موجود تھیں، جب کہ باقی تمام بچے ٹافی کھا کر اس کے رنگ اور ذائقے پر تبصرہ کر رہے تھے۔استاد نے چپکے سے ان سات بچوں کے نام اپنی ڈائری میں نوٹ کیے اور پڑھانا شروع کردیا۔

اس استاد کا نام پروفیسر والٹر مشال تھا.
کچھ سالوں بعد استاد نے اپنی وہی ڈائری کھولی اور ان سات بچوں کے نام نکال کر ان کے بارے میں تحقیق شروع کی۔ کافی جدوجہد کے بعد ان کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ اپنی زندگی میں کامیابی کے کئی زینے طے کر چکے ہیں اور ان کا شمار کامیاب افراد میں ہوتا ہے۔پروفیسر والٹر نے اپنی کلاس کے باقی طلبہ کا بھی جائزہ لیا، معلوم ہوا کہ ان میں اکثریت ایک عام سی زندگی گزار رہی تھی، جب کہ کچھ افراد ایسے بھی تھے، جنھیں سخت معاشی اور معاشرتی حالات کا سامنا تھا۔

اس تمام تر کاوش اور تحقیق کا نتیجہ پروفیسر والٹر نے ایک جملے میں نکالا اور وہ یہ تھا.
*’’جو انسان دس منٹ تک صبر نہیں کرسکتا، وہ زندگی میں ترقی نہیں کر سکتا‘‘۔*

اس تحقیق کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی اور اس کا نام *’’مارش میلو تھیوری‘‘* پڑ گیا، کیوں کہ پروفیسر والٹر نے بچوں کو جو ٹافی دی تھی، اس کا نام *’’مارش میلو‘‘* تھا. یہ فوم کی طرح نرم تھی۔
اس تھیور ی کے مطابق دنیا کے کامیاب ترین افراد میں اور بہت ساری خوبیوں کے ایک ساتھ ایک خوبی *’’صبر‘‘* کی بھی پائی جاتی ہے، کیوں کہ یہ خوبی انسان کی قوتِ برداشت کو بڑھاتی ہے، جس کی بدولت انسان سخت حالات میں بھی مایوس نہیں ہوتا اور یوں وہ ایک غیر معمولی شخصیت بن جاتا ہے۔

04/09/2022

Admissions are free open now. Join us quickly for the bright future of your's children.

Address

چک مہر محمد مراد والا بالمقابل پٹرولنگ چیک پوسٹ کنڈ سرگانہ
Kabirwala

Telephone

+923401629054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Superior Grammar School Kund Sarganaنیو سپرٸیر گرامر سکول کنڈ سرگانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to New Superior Grammar School Kund Sarganaنیو سپرٸیر گرامر سکول کنڈ سرگانہ:

Shortcuts

Share

Category