28/03/2026
الحمدللہ رب العالمین .
آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کبیر والا کا سب سے پہلا رجسٹرڈ ادارہ ہے سٹوڈنٹس کے پاس ہونے کے بعد اسکو لائسنس ملنے تک ہم سٹوڈنٹس کے ساتھ ہیں ۔
اسی طرح ہمارے بہت سارے سٹوڈنٹ کو پنجاب فارمیسی کونسل کی طرف سے فارمیسی ٹیکنیشن کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (کیٹگری ۔بی) جاری کر دیا گیا ۔
آئیے آج ہی ایڈمشن لیں اور اپنا وقت بچائیں ۔
The name of Trust and Quality Education.
*Bright future institute*
Get admission save one year
💐
*Pharmacy Technician* (Category B)
Admission last date 30 march 2026