The Learning Tree School System Kabirwala

The Learning Tree School System Kabirwala Ziwa Education academy is a place to overcome your difficulties in different subjects.

23/03/2026

"ایک قوم، ایک خواب، ایک پاکستان 🇵🇰
یومِ پاکستان مبارک!"

23/03/2026

"23 مارچ — ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کو سلام 💫
ہمیں اس وطن کی قدر کرنی چاہیے۔"

23/03/2026

Pakistan zindabad

"یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ خواب جب عزم بن جائیں تو حقیقت بن جاتے ہیں 🇵🇰✨"
23/03/2026

"یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ خواب جب عزم بن جائیں تو حقیقت بن جاتے ہیں 🇵🇰✨"








23/03/2026

ایک قوم، ایک خواب، ایک پاکستان 🇵🇰
یومِ پاکستان مبارک!"








20/03/2026

عید کی خوشیوں بھری جھلک 🌙✨
Eid Mubarak ❤️

19/03/2026

عید کی تیاری صرف خوشی نہیں، سنتوں کو اپنانے کا نام بھی ہے 🌙”

18/03/2026

ہمارے اسکول میں آج ایک بامقصد اور خوبصورت سرگرمی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے نماز کی ادائیگی کو عملی طور پر پیش کیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں دینی شعور بیدار کرنا اور انہیں عملی طور پر اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانا تھا۔
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی نہایت ضروری ہے

17/03/2026

🌸 صدقہ صرف پیسے دینے کا نام نہیں… یہ ایک احساس ہے، ایک عادت ہے 💖
آج ہماری بچیوں نے سیکھا کہ کسی کی مدد کرنا، پانی پلانا، درخت لگانا اور خاموشی سے خیر دینا ہی اصل صدقہ ہے ✨

Address

Sardar Pur Road Basti Hussain Abad Kabirwala
Kabirwala
58250

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Learning Tree School System Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share