Superior Group of Colleges, Kabirwala

Superior Group of Colleges, Kabirwala Vision: To become the first choice of students and a Superior education institute of Pakistan.

Today, Superior group of colleges celebrate the arrival of the mercy and guidance that transformed hearts and civilizati...
25/08/2026

Today, Superior group of colleges celebrate the arrival of the mercy and guidance that transformed hearts and civilizations.

Eid Milad-un-Nabi ﷺ is a reminder of the extraordinary life of Prophet Muhammad ﷺ.
May we reflect his noble character in everything we do.

Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak!

23/08/2026
Results don’t happen by chance.They come from showing up, putting in the work, learning from every test, and getting bet...
19/08/2026

Results don’t happen by chance.

They come from showing up, putting in the work, learning from every test, and getting better with every attempt.

That’s where Superior Topper Test Series & Guaranteed Test Series turn regular practice into a structured journey toward better performance.

Prepare. Practice. Improve. Perform.

14/08/2026

Independence Day

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ مصباح عمر نے میٹرک میں 1104 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔سپیریئر...
08/08/2026

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ مصباح عمر نے میٹرک میں 1104 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔
سپیریئر کالج کبیروالا کی جانب سے مصباح عمر، ان کے والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی یہی محنت مستقبل میں بھی کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔
🎓 Topper's First Choice — Superior College Kabirwala
FSc Pre-Med Admissions Open
جہاں خواب بنتے ہیں کامیابی کی حقیقت۔ ✨

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ عائشہ خضر نے میٹرک میں 1145 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔سپیریئر...
08/08/2026

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ عائشہ خضر نے میٹرک میں 1145 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔
سپیریئر کالج کبیروالا کی جانب سے عائشہ خضر، ان کے والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی یہی محنت مستقبل میں بھی کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔
🎓 Topper's First Choice — Superior College Kabirwala
FSc Pre-Med Admissions Open
جہاں خواب بنتے ہیں کامیابی کی حقیقت۔ ✨

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ مسکان زہرہ نے میٹرک میں 1123 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔سپیریئ...
08/08/2026

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ مسکان زہرہ نے میٹرک میں 1123 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔
سپیریئر کالج کبیروالا کی جانب سے مسکان زہرہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی یہی محنت مستقبل میں بھی کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔
🎓 Topper's First Choice — Superior College Kabirwala
FSc Pre-Med Admissions Open
جہاں خواب بنتے ہیں کامیابی کی حقیقت۔ ✨

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ مومل خان نے میٹرک میں 1134 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔سپیریئر ...
08/08/2026

مبارکباد! ہمیں فخر ہے کہ مومل خان نے میٹرک میں 1134 شاندار نمبر حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا ثبوت دیا۔
سپیریئر کالج کبیروالا کی طالبہ DPO Khanewal کی جانب سے مومل خان، ان کے والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد دی گئی۔
ہمیں یقین ہے کہ مومل خان کی یہی محنت مستقبل میں بھی کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔
🎓 Topper's First Choice — Superior College Kabirwala
FSc Pre-Med Admissions Open
جہاں خواب بنتے ہیں کامیابی کی حقیقت۔ ✨

Address

Multan Road Opposite THQ Hospital Kabirwala
Kabirwala
58250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Group of Colleges, Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share