14/08/2026
🇵🇰 14
اگست یوم آزادی پاکستان مبارک ہو
نظام سے اختلاف ہو سکتا ہے،نظام چلانے والوں
سے اختلاف ہوسکتا ہے ۔ لیکن سبز ہلالی پرچم اور اس پاک مٹی سے محبت میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے ۔
""رَبّ اج٘عَل٘ ھٰذَابَلَدًا اٰمِنًا وًَار٘زُق٘ اَھ٘لَہٗ مِنَ الثَّمَرَاتِ ""آمین
آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امــن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد