29/08/2022
سوات: تحصیل بابوزئی،چارباغ،کبل،خوازہ خیلہ اور بریکوٹ میں کل 30 اگست سے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، تحصیل مٹہ اور بحرین میں بند رہیں گے۔ڈی سی سوات
انشاللہ انٹر نیشنل ماڈل سکول کوٹلئ بھی کل سے کھلا رہیگا۔
شکریہ