GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس سرسینئی نمبر ایک

GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس  سرسینئی نمبر ایک Our Mission is Quality Education in our Society.

•   صاحب    :•   کے     اور      صاحب ایس ڈی ای او سرکل کبل سوات کو  #کبل  #آنے پر   کہتے ہیں۔• منجانب: GPS Sirsinai No ...
26/04/2025

• صاحب :

• کے اور صاحب ایس ڈی ای او سرکل کبل سوات کو #کبل #آنے پر کہتے ہیں۔

• منجانب: GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس سرسینئی نمبر ایک


GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس  سرسینئی نمبر ایک ہم اپنے طلباء و طالبات کو نیا تعلیمی سال 2025-26 شروع ہونے پر سکول میں خوش...
08/04/2025

GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس سرسینئی نمبر ایک

ہم اپنے طلباء و طالبات کو نیا تعلیمی سال 2025-26 شروع ہونے پر سکول میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

محکمہ تعلیم کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار کل 9 اپریل 2025 سے تبدیل.
پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اوپننگ ٹائم 7:30 AM ہونگے۔
پرائمری کلوزنگ ٹائم: 12:35 PM
مڈل و ہائی کلوزنگ ٹائم: 01:35 PM ہوگی۔



School Leaders Swat GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس  سرسینئی نمبر ایک
28/02/2025

School Leaders Swat
GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس سرسینئی نمبر ایک

30/12/2024

یہ ویڈیو ہمارے اسکول کے چوکیدار ممریز خان کے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ اُن کو اچھے صحت اور لمبے زندگی عطا فرمائے۔ #آمین_______ثم_______آمین

 اُمید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔ آج اس سیشن کے آخری دن کے موقع پر ہمارے اسکول کے ہیڈ ماسٹر، جناب اختر علی صاحب، ا...
21/12/2024



اُمید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔ آج اس سیشن کے آخری دن کے موقع پر ہمارے اسکول کے ہیڈ ماسٹر، جناب اختر علی صاحب، اور اساتذہ کرام نے ایک مختصر پروگرام منعقد کیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد بچوں نے نعت خوانی کی۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر صاحب نے بچوں کو چھٹیوں کے ہوم ورک مکمل کرنے کی تاکید بھی کی۔

پروگرام کے آخر میں ہمارے اسکول کے چوکیدار، جناب ممریز خان، کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے انہیں ہیڈ ماسٹر صاحب اور اساتذہ کی جانب سے ایک تحفہ پیش کیا گیا۔ ساتھ ہی، ہیڈ ماسٹر صاحب نے انہیں نقد انعام بھی دیا۔

پروگرام کا اختتام دعا اور نیک تمناؤں کے ساتھ کیا گیا۔

ان شاء اللہ، آج 21 دسمبر سے 28 فروری تک بچوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

✓  ۔✓ اُمید ہے کہ آپ سب انشاء اللہ بخیر و عافیت ہونگے۔ کل انشاء اللہ چوتھا(4) P.D DAY ہے۔ اس کے وجہ سے کل بروز ہفتہ بتار...
15/11/2024

✓ ۔

✓ اُمید ہے کہ آپ سب انشاء اللہ بخیر و عافیت ہونگے۔ کل انشاء اللہ چوتھا(4) P.D DAY ہے۔ اس کے وجہ سے کل بروز ہفتہ بتاریخ 16۔11۔2024 کو تمام پرائمری سکول بند رہے گے۔
✓ لہذا آپ سب والدین سے التجاء ہے۔ کہ کل اپنے بچوں کو سکول بھیجنے کے زحمت نہ کریں'
#شکریہ

✓ منجانب: GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس سرسینئی نمبر ایک

آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 سرسینی میں بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کا مہم ہوا۔ جس میں اسکول کے تمام بچوں کو گولیاں ک...
04/11/2024

آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 سرسینی میں بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کا مہم ہوا۔ جس میں اسکول کے تمام بچوں کو گولیاں کھلائیں۔ بچوں نے اچھی انداز میں اس مہم میں حصہ لیا اور بہترین طریقے سے گولیاں کھائیں۔

Today       Mr   Sab,   Mr   Sab and   Mr   Sab Visit our School
23/10/2024

Today Mr Sab, Mr Sab and Mr Sab Visit our School

18/10/2024

• #کل #بتاریخ 19 اکتوبر 2024 کو کے #تمام #سرکاری کے کا #پہلا ہو گا۔ اس سلسلے میں #کل کی #چھٹی ہوگی۔

• ضلع سوات کے تمام سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام اپنے متعلقہ پی ڈی ڈے سنٹرز میں حاضری یقینی بنائیں۔
#شکریہ

GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس سرسینئی نمبر ایک

•  #کل    #بتاریخ  12 اکتوبر  2024 کو   کے  #تمام  #سرکاری   کے   کا  #پہلا   ہو گا۔ اس سلسلے میں  #کل   کی  #چھٹی ہوگی۔...
11/10/2024

• #کل #بتاریخ 12 اکتوبر 2024 کو کے #تمام #سرکاری کے کا #پہلا ہو گا۔ اس سلسلے میں #کل کی #چھٹی ہوگی۔

• ضلع سوات کے تمام سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام اپنے متعلقہ پی ڈی ڈے سنٹرز میں حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ

یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک سکول ٹائمنگ:مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز صبح 8:15 سے دوپہر 2:20 جبکہ پرائمری سکول...
28/09/2024

یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک سکول ٹائمنگ:
مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز صبح 8:15 سے دوپہر 2:20 جبکہ
پرائمری سکولز 8:30 سے 1:35
بروز جمعہ 5 پیریڈز کے بعد چھٹی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا

Address

R7CG+H74, Swat, Khyber Pakhtunkhwa
Kabal Banda
19060

Opening Hours

Monday 08:15 - 13:20
Tuesday 08:15 - 13:20
Wednesday 08:15 - 13:20
Thursday 08:15 - 13:20
Friday 08:15 - 12:20
Saturday 08:15 - 13:20

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Sirsinai No 1 جی پی ایس سرسینئی نمبر ایک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category