GPS jowar no 1

GPS jowar no 1 Government Primary School No 1 Jowar district buner kpk

04/05/2023

کہ خپل ماشومانو لہ کور 1 گھنٹہ ٹائم ورکولے شئ۔کہ میاشت کی یو زل سکول کی تپوس کولی شئ۔ نو د سرکار سکول نہ بل بہترین اپشن نیشتہ۔۔۔
داخلہ مھم 2023

10/04/2023

جماعت اول ادنیٰ سے جماعت پنجم تک داخلے جاری ہیں ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1جوڑ

01/04/2023


گورنمنٹ سکولز میں یکم اپریل سے 10 تک اپریل خصوصی داخلہ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ لہذا اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرانے کے لئے تشریف لے آئیں!!

#نوٹ : والدین کی خدمت میں عرض ہے کہ اپنے بچوں کو داخل کراتے وقت گھر کا کوئی سربراہ ضرور ساتھ آیا کریں۔ والد CNIC کاپی لازمی لائی۔ نئے داخلے صورت میں اصل سرٹیفکیٹ لازمی لائیں۔ اگر بچوں کی فارم "ب" بنا ہو تو وہ ضرور ساتھ لائیں تاکہ بچوں کے نام، ولدیت اور تاریخ پیدائش میں کوئی مسئلہ نہ رہے اور بعد میں والدین دفاتر اور عدالتوں کی ٹھوکریں کھانے سے محفوظ رہے ۔۔شکریہ!!

30/03/2023

کل یعنی 31 مارچ 2023 انشاءاللہ جی پی ایس نمبر 1 جوڑ میں سالانہ امتحان کارزلٹ ہوگا۔ سب بچے اپنا خاضری یقینی بنائں۔

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 تقریب انعامات اینول ڈے پروگرام کی تیاریاں مکملالحمدللہ
29/06/2022

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 تقریب انعامات اینول ڈے پروگرام کی تیاریاں مکمل
الحمدللہ

29/06/2022

گرنمنٹ پراٸمری سکول نمبر 1 جوڑ میں کل بروز جمعرات کو نتاٸج کا اعلان کیا جاٸے گا۔
سکول انتظامیہ

بغیر_اس_کے_کہاں_ممکن_تھی_شاخت_میری🇵🇰🇵🇰میرا_ملک_ہے_میرے_شجرہ_نسب_کی_طرح۔🇵🇰🇵🇰On the occasion of independence and monsoon p...
14/08/2021

بغیر_اس_کے_کہاں_ممکن_تھی_شاخت_میری🇵🇰🇵🇰
میرا_ملک_ہے_میرے_شجرہ_نسب_کی_طرح۔
🇵🇰🇵🇰

On the occasion of independence and monsoon plantation day...

Plantation day activities in GPS NO 1 JOWAR
15/07/2021

Plantation day activities in GPS NO 1 JOWAR

30/06/2021

Address

Mingora Road
Jowar

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:30 - 13:35
Friday 08:30 - 12:25
Saturday 08:30 - 13:35

Telephone

+923153172093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS jowar no 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category