Assaleh Institute of Qur'an

Assaleh Institute of Qur'an Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assaleh Institute of Qur'an, Education, johar town, Johar Town.
(5)

Visual & Story-based learning for kids🤩
1:1 flexible classes for homemakers & students
Hifz • Tajweed • Duas • In-depth study
Reviving Qur’an love, connection & understanding ✨
Because the Qur’an was meant to be lived, not just recited. 💝

رمضان کی رحمتوں کے بعد خوشیوں بھری عید 🌙✨تقبل اللہ منا ومنکم(اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے)اپنی دعاؤں میں امتِ مسلمہ ...
21/03/2026

رمضان کی رحمتوں کے بعد خوشیوں بھری عید 🌙✨

تقبل اللہ منا ومنکم
(اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے)

اپنی دعاؤں میں امتِ مسلمہ کو ضرور یاد رکھیں 🤲

🎉 عید مبارک 🎉

رمضان کی پرنور ساعتیں مبارک💫اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو رمضان کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائیں اور وہ عزم ع...
18/02/2026

رمضان کی پرنور ساعتیں مبارک💫
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو رمضان کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائیں اور وہ عزم عطا فرمائیں کہ اس بابرکت مہینے کا مقصد حاصل کرکے خوش نصیبوں میں شامل ہوسکیں۔
آمین

کیا یہ رمضان ہمیں بدل سکتا ہے ؟اس رمضان آپ کا کیا منصوبہ ہے ؟Like share subscribe ❣️ https://youtu.be/-RSsDiI3nUc
18/02/2026

کیا یہ رمضان ہمیں بدل سکتا ہے ؟
اس رمضان آپ کا کیا منصوبہ ہے ؟

Like share subscribe ❣️
https://youtu.be/-RSsDiI3nUc

Ramadan sirf bhooka aur pyasa rehne ka naam nahi…Yeh mahina humein andar se badalne ka mauqa deta hai.Is video mein aap jaanenge:✔ Ramadan ki asal ahmiyat✔ R...

"یوم یکجہتی کشمیر 🇵🇰❤️کشمیر کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا دنہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی آزادی اور حقوق ک...
05/02/2026

"یوم یکجہتی کشمیر 🇵🇰❤️
کشمیر کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا دن
ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی آزادی اور حقوق کی حمایت کرتے ہیں
کشمیر ہمارا ہے، ہم کشمیر کے ساتھ ہیں
آزادی، خودمختاری، اور عدل کے حصول کے لیے ہماری حمایت جاری رہے گی
کشمیریوں کے جذبے کو سلام، ان کی قربانیوں کو خراج تحسین

09/01/2026

نماز کی اہمیت اور اس سے حاصل ہونے وال سکون ❣️

No competition, no pressure — just growth at their own pace 😍Book a free trial class and watch your child fall in love w...
30/10/2025

No competition, no pressure — just growth at their own pace 😍
Book a free trial class and watch your child fall in love with learning the Quran.

Whatsapp now : 0331 4905415

Join our Hifz Revision Programand let consistency bring barakah 🤍Start (or restart) your Hifz journey —with daily motiva...
27/10/2025

Join our Hifz Revision Program
and let consistency bring barakah 🤍
Start (or restart) your Hifz journey —
with daily motivation, practical tips & gentle guidance 🌿

کیا والدین کی "وفات" کے بعد بھی انکے حقوق ہوتے ہیں؟ایک اہم سوال کا جواب۔۔۔Must Watch!
26/10/2025

کیا والدین کی "وفات" کے بعد بھی انکے حقوق ہوتے ہیں؟
ایک اہم سوال کا جواب۔۔۔
Must Watch!

Agar aap apne waalidain se mohabbat karte hain, to ye paighaam aapke liye hai. ...

کبھی جو آیات آپ نے دل سے یاد کی تھیں…وہ اب بھی آپ کے دل کے کسی کونے میں زندہ ہیں ❤️‍🩹بس آپ کی واپسی کی منتظر 💫چند منٹ رو...
24/10/2025

کبھی جو آیات آپ نے دل سے یاد کی تھیں…
وہ اب بھی آپ کے دل کے کسی کونے میں زندہ ہیں ❤️‍🩹
بس آپ کی واپسی کی منتظر 💫

چند منٹ روز — مگر دل سے 🌿
یہی مستقل مزاجی آپ کے حفظ کے سفر کو بدل دے گی اِن شاء اللہ 🌸

📖 ون ٹو ون حفظ کلاسز — اپنی سہولت کے مطابق وقت 💬
رابطہ: 0331 4905415


Just 30 minutes a day can transform your Hifz journey.😍It’s not about how much you revise — it’s about showing up, every...
22/10/2025

Just 30 minutes a day can transform your Hifz journey.😍
It’s not about how much you revise — it’s about showing up, every single day. 🌙

Join our Personalized Hifz Revision Program and see what a few consistent moments with the Qur’an can do for your heart. 💚”

19/10/2025

رب زدنی علما" وہ دعا ہے جو انسان کو علم کے مسلسل سفر پر" ❤️گامزن رکھتی ہے، جہاں منزل رضائے الٰہی ہے۔
حضور ﷺ کو "رب زدنی علما" کی دعا سکھا کر یہ واضح کیا گیا کہ علم ایک ایسا سمندر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں🌊، جس کی گہرائیاں انسان جتنی بھی طے کرے، اختتام تک نہیں پہنچ سکتا۔۔۔ سچا طالبِ علم ہمیشہ جستجو میں رہتا ہے، مزید سیکھنے کی 💫تڑپ اس کے دل میں زندہ رہتی ہے۔

#نور

Address

Johar Town
Johar Town
54782

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Friday 00:00 - 00:00
Saturday 00:00 - 00:00

Telephone

+923361148004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assaleh Institute of Qur'an posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Assaleh Institute of Qur'an:

Shortcuts

Share

Category