GHS Jijal Lk

GHS Jijal Lk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Jijal Lk, School, .

  اطلاعِ عام داخلہ مہم 2026ء / 2027ءیکم جون 2026ء سے سکول ہذا میں جماعت ششم تا دہم داخلے جاری ہیں۔ شرائطِ داخلہ* بچے کے ...
29/05/2026



اطلاعِ عام

داخلہ مہم 2026ء / 2027ء

یکم جون 2026ء سے سکول ہذا میں جماعت ششم تا دہم داخلے جاری ہیں۔

شرائطِ داخلہ

* بچے کے سرپرست کا داخلے کے لیے خود سکول آنا لازمی ہے۔
* پچھلی جماعت کا پاس سرٹیفکیٹ۔
* سرپرست کا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر۔
* جماعت دہم کے لیے مائیگریشن سرٹیفکیٹ۔

خصوصیات اور سہولیات

* اعلیٰ تعلیم یافتہ عملہ۔
* کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب۔
* سولر سسٹم کی چوبیس گھنٹے بجلی۔

نوٹ

یکم جون سے باقاعدہ کلاسز اور داخلے جاری ہیں۔

**بحکم: ہیڈماسٹر**

گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، لوئر کوہستانکی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی پیشگی دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس مقدس ...
26/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، لوئر کوہستان
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی پیشگی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس عید کی خوشیاں ہم سب کے نصیب میں فرمائے،
ہماری قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا کرے
اور وطنِ عزیز میں امن، محبت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔

آمین ثم آمین۔

🏆 سکول پوزیشن ہولڈرز 🏆گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے مجموعی سکول پوزیشن ہولڈرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبار...
25/05/2026

🏆 سکول پوزیشن ہولڈرز 🏆
گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے مجموعی سکول پوزیشن ہولڈرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔
آپ کی کامیابی پورے سکول کیلئے باعثِ فخر ہے۔ مزید کامیابیوں کیلئے نیک تمنائیں۔ ✨
2026

🌟 جماعت ہشتم پوزیشن ہولڈرز 🌟گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے جماعت ہشتم کے ہونہار طلبہ کو نمایاں کامیابی پر مبار...
25/05/2026

🌟 جماعت ہشتم پوزیشن ہولڈرز 🌟
گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے جماعت ہشتم کے ہونہار طلبہ کو نمایاں کامیابی پر مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ 🌹
2026

🌟 جماعت ہفتم پوزیشن ہولڈرز 🌟گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے جماعت ہفتم کے پوزیشن ہولڈرز کو شاندار کامیابی پر مب...
25/05/2026

🌟 جماعت ہفتم پوزیشن ہولڈرز 🌟
گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے جماعت ہفتم کے پوزیشن ہولڈرز کو شاندار کامیابی پر مبارکباد۔
محنت اور لگن کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے۔ ✨
2026

🌟 جماعت ششم پوزیشن ہولڈرز 🌟گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے جماعت ششم کے نمایاں پوزیشن ہولڈرز کو دلی مبارکباد۔ہم...
25/05/2026

🌟 جماعت ششم پوزیشن ہولڈرز 🌟
گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر کے جماعت ششم کے نمایاں پوزیشن ہولڈرز کو دلی مبارکباد۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌹
2026

Annual Results 2026 GHS Jijal Lk
22/05/2026

Annual Results 2026

GHS Jijal Lk

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِ...
14/05/2026

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَکَبِيْرِنَا وَذَکَرِنَا وَاُنْثَانَا. اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَيْتَه مِنَّا فَاَحْيِه عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَه مِنَّا فَتَوَفَّه عَلَی الإِيْمَانِ.

اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین🤲😭
مرحوم صدر ملوک سی ٹی ٹیچر کے چچا اور محمد اقبال ایس ایس ٹی کے نانا تھے،

کلسٹر سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئرآج بروز پیر 11 مئی 2026 کو سرکل جیجال کے پرائمری سکولز کی جماعت پنجم، مڈ...
11/05/2026

کلسٹر سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول جیجال، کوہستان لوئر
آج بروز پیر 11 مئی 2026 کو سرکل جیجال کے پرائمری سکولز کی جماعت پنجم، مڈل سکولز کی جماعت ہشتم جبکہ ہائی سکولز کی جماعت ششم تا ہشتم کے فائنل سیمسٹر امتحانات جاری ہیں۔
امتحانات کے دوران نظم و ضبط اور پرامن ماحول قابلِ دید رہا۔
اس موقع کی چند تصویری جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔

06/05/2026گورنمنٹ ہائی سکول جیجال کوہستان لوئر —  فائنل سمسٹر امتحانات کا  آغازآج گورنمنٹ ہائی سکول جیجال کوہستان لوئر م...
06/05/2026

06/05/2026
گورنمنٹ ہائی سکول جیجال کوہستان لوئر — فائنل سمسٹر امتحانات کا
آغاز

آج گورنمنٹ ہائی سکول جیجال کوہستان لوئر میں فائنل سمسٹر اور سکول بیسڈ اسسمنٹ (SBA) امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
جیجال کے مڈل سکول ڈھوپ اور ہائی سکول جیجال کے جماعت ششم تا جماعت ہشتم کے طلباء نے امتحانات میں شرکت کی۔
چند تصویری جھلکیاں،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Jijal Lk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share