islamic an daily Quran ayat with tarjuma
islamic and Quran u hadees daily
24/11/2025
Be alert fraudulent activity on this no please not pick the call this no 0518855130
22/11/2025
سورہ شورہ کی آیت 49-50: "لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ (49) أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا ۖ وَيَجْعَلُ مَن يَشَاءُ عَقِيمًا ۚ إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ (50)" ترجمہ: "آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ کے لیے ہے، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے (49) یا پھر وہ انہیں بیٹے اور بیٹیاں دونوں عطا فرما دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے، وہ علم اور قدرت کا مالک ہے (50)"
16/11/2025
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 86
کَیۡفَ یَہۡدِی اللّٰہُ قَوۡمًا کَفَرُوۡا بَعۡدَ اِیۡمَانِہِمۡ وَ شَہِدُوۡۤا اَنَّ الرَّسُوۡلَ حَقٌّ وَّ جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۸۶﴾
اللہ تعالٰی ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان لانے اور رسول کی حقّانیت کی گواہی دینے اور اپنے پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد کافر ہو جائیں اللہ تعالٰی ایسے بے انصاف لوگوں کو راہ راست پر نہیں لاتا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhelum
49110