27/07/2025
الحمدللہ!
*آج 27 جولائی، بروز اتوار*، ایک روح پرور موقع پر *مولانا حافظ سجاد حسین صاحب (خطیبِ اعظم راولپنڈی)* کے صاحبزادے *زین العابدین* نے *تحفّظِ قرآن کریم* کی عظیم سعادت حاصل کرلی۔
مدرس:
*استاذُ الحفّاظِ و القُرّاء*
*مولانا حافظ شاہسوار صاحب*
اس پُرمسرت موقع پر *اٹک و اسلام آباد* سے تعلق رکھنے والے جید *علماء کرام*، *قراء عظام* اور معززینِ شہر نے خصوصی شرکت فرمائی، اور زین العابدین کی قرآن سے اس عظیم نسبت پر مبارک باد پیش کی۔
اللہ تعالیٰ حافظ زین العابدین کو قرآنِ مجید کا سچا خادم، اس کی تعلیمات کا عامل، اور اس کے نور سے دنیا کو منور کرنے والا بنائے۔
*آمین یا رب العالمین!*