Iqbal Day
09-11-2025
GES Pakhwal Khas Jhelum
School Education Department
08/09/2025
Learning Art Work is done by our respected female teacher in her classroom
Government Schools, Pakhwal Markaz.
جس معاشرے میں اچھی اور معیاری تعلیم مہنگی داموں میں بیچی جائے وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجائے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں،
جوانوں کو میری آہ سحر دے
پھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دے
خدایا آرزو میری یہی ہے
میرا نور بصیرت عام کردے
While muslims of India were bound in chains of Slavery, it was this one man from Lahore who awakened the enslaved muslims through his poetry, love of Allah and the last Prophet(S.A.W.W) and his emphasis on Self Actualization, The Khudi (خودی)۔
On the 87th Death Anniversary of Allama Muhammad Iqbal, The Teachers and Students of Pakhwal Markaz, Jhelum came together to remember the poet of East by reciting his poem "For Javed" ( جاوید کے نام) in which he advised his son Javed to create a world of his own, "Know thyself and raise Khudi (خودی)". Through this poem, the students (اقبال کے شاہین) pay tribute to the great philosopher, visionary thinker, and leader of muslims of subcontinent.
The dream of Iqbal led to the creation of Pakistan. May each and every person of this nation become Iqbal (اقبال) of Pakistan.
Credit: Government Schools, Pakhwal Markaz.
١٤ اپریل پنجاب دا ثقافتی دیہاڑہ
بےشک پنجاب دی سر زمین بے پناہ امتیازی ثقافت رکھدی اے۔ کتھے محنت کش کسان، کتھے ہیر رانجھا دی داستان کتھے وارث شاہ دی شاعری تے کدھرے میاں محمد بخش دا کلام۔ اس ثقافتی دیہاڑہ دی نسبت نال گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پکھوال وچ وی اے تہوار منایا گیا جس وچ افسران تے سکول عملہ نے شرکت کیتی۔
#ہسدا-رہوے-پنجاب
Annual Result Day -2025
07/04/2025
آج مورخہ 7 اپریل بروز سوموار گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پکھوال خاص میں سالانہ نتائج کے حوالے سے پروگرام انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر۔ محترم جناب راؤ عبدالکریم صاحب اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محترم جناب قاضی فہیم صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں والدین اور معززین اہل علاقہ نے شرکت کی۔ بچوں نے مختلف ٹیبلوز اور پرفارمنسز پیش کی۔ پوزیشن ہولڈرز بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹرافیز بھی تقسیم کی گئی۔ چیف گیسٹ حضرات نے معیاری تعلیم اور اچھی تربیت پر روشنی ڈالی۔ سکول کی بہتری کے لیے والدین
اور اہل علاقہ کے تعاون کوسراہا اور آئندہ بھی جملہ سٹاف کو مزید اسی طرح بہترین نتائج ط حاصل کرنے پر زور دیا۔
#سرکاری سکول معیاری سکول
Government Schools, Pakhwal Markaz.
سکول میں وائٹ واش ہونے کے بعد کمرہ نام پلیٹ Muhammad Sarmad صاحب نے اپنے ہاتھ سے لکھ کر آویزاں کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhelum
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 12:00 |