03/02/2026
*شبِ برات مبارک 🌙✨*
یہ وہ مبارک رات ہے جب رحمت کے دروازے کھلتے ہیں، مغفرت بانٹی جاتی ہے اور تقدیریں رب کے حکم سے لکھی جاتی ہیں۔
آئیے اس رات برکتیں سمیٹ لیں، دل سے توبہ کریں اور اپنے لیے، اپنے پیاروں کے لیے اور پوری امت کے لیے خیر مانگیں۔ 🤍