Virtual University Jhelum Campus

Virtual University Jhelum Campus

Share

Metro Trade Center, Al-Markaz Road, Civil Lines, Opposite Church, Jhelum.

Virtual University Campus, Jhelum
Metro Trade Center, Al-Markaz Road, Civil Lines, Opposite Church, Jhelum. View Map
Phone: 0544-9270134, 9270135
Mobile: 03145429294
Fax: 0
Email: [email protected], [email protected]

18/04/2023

We are excited to announce that this Eid, we are offering a special bonus of 30% of their salary to all our hardworking employees! Celebrate this joyous occasion with a little extra gratitude and blessings from us. Thank you for your dedication and wishing you a happy and blessed Eid! 🎊🎊

Photos from Virtual University Jhelum Campus's post 15/09/2022

VU Jhelum Campus Plantation Driver

05/04/2021

*Virtual University of Pakistan*
*Fall 2020*
* Final term Result has been Announced*

22/07/2020

🖍️Graphic Designing Course in Jhelum🖍️
🖍️Offline classes🖍️
🖍️Melad Plaza, Citi Housing, Jhelum🖍️
🖍️Duration: 1.5 Month
🖍️Fee: 10,000/-🖍️

10/09/2015

Admission Open 2015
Virtual University Campus, Jhelum
Metro Trade Center, Al-Markaz Road, Civil Lines, Opposite Church, Jhelum. View Map
Phone: 0544-9270134, 9270135
Mobile: 03145429294
Fax: 0
Email: [email protected], [email protected]

29/10/2013
Photos 20/10/2013

جہلم میں اغوا براے تاوان' قتل و غارت ' بد امنی کی بڑھتی ہویی وارداتیں ' پولیس اور انتظامہہ لےلے چیلنج۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چند سال پہلے کی بات ہے کہ جہلم سے برطانوی شہری بچہ ساحل کو جہلم جادہ سے اغوا کر لیا گیا ہہ کیس تمام میڈیا پے بہت توجہ کا مرکز رہا تمام انتظامیہ دن رات اس کیس پر مصروف عمل رہے اور ہہ کیس انتظامہہ کے لے درد سر بن گیا اور آخر کار برطانوی بچے ساحل نقاش تاوان کی اداییگی کے بعد رہایی ملی ۔ جہلم کی تاریخ کا ہہ واحد کیس تھا جس کے لے تمام قوت کا استعمال کیا گیا ؎ ضلع جہلم میں گزشتہ ایک دو ماہ سے اغوا براے تاوان' قتل و غارت کی متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں لیکن مغویوں کی بازیابی کے لیے اتنی وسیع پیمانے پر کوششیں کیوں نہیں کی گیں۔ کیا ان اغوا شدگان کی برطانیہ کے شہری جیسی قسمت نہیں تھی ۔۔
تھانہ صدر کے علاقے میں کالا گجراں گرڈ اسٹیشن کا محمد اقبال 3 ہفتے قبل انگلینڈسے پاکستان آیا جو کو نا معلوم اغوا کاروں نے تاوان کےلۓ اغوا کرلیا اور 1 ملین پاؤنڈ پاکستانی 17 کروڑ کی ڈیمانڈکی گی۔ تاوان کی بات اس وقت سامنے آیی جب محمد اقبال کا فون نمبر بند ہو گیا اس کا بیٹا انگلینڈ سے واپس آ گیا اور اس کی بہن نے بتایا کہ مجھے آخری کال ابو کے نمبر سے آیی اور دوسری طرف اغوا کار بولا اور 1 میلین کی ڈیمانڈ کی ؎ یورپ کی پارلیمنٹ میں قرار داد بھی پیش کی گی ؎ بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔

27 دستمبر کی صبح نی آبادی کے محمد حنیف کے بیٹے عارف محمود کو اس کا دوست فیصل بٹ گھر سے بلا کر کتوں کی خریداری کے لےۓ پشاور لے گیا بعد میں اس کی لاش ملی تھانہ صدر میں اس کے اغوا کا مقدمہ کیا گیا بعد ازاں مغوی کی لاش جہلم پہنچ گی؎ حقایق اس وقت سامنے آے جب 2 معصوم بچے علیشا عارف عمر 8 سال اور عاطف چوہدری عمر 5 سال مقتول کے باھی طارق محمود اسکی والدہ اور والد محمد حنیف نےپریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ہمارا بیٹا اغوا ہو گیا اور قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے الٹا ہمارےخلاف 2 جھوٹے مقدمات درج کر لیے انہوں نے الزام لگایا کہ برکت اور افتخار نامی آدمیوں کے ایما پر ہمارے بیٹے کو قتل کیا؎
پنڈدانخان سرکل میں پنڈ دانخان کے علاقے سے 2 افراد کو تاوان کے لۓ اغوا کرلیا گیا ۔ دھرلہ جالپ کا تاجر ٰغفار جسکو تاوان کے لۓ اغوا کر لیا گیا جو لاکھوں روپے تاوان کی ادایگی کر کے واپس آ گیا جبکہ انجمن تاجراں پنن وال کانایب صدر فردوس خان پٹھان کو اغوا کر لیا گیا جس کو تاحال کویی پتہ نہیں۔ ٹوبہ روڈ پر محمد اسلم احمد آباد سے نا معلوم ڈاکووں نے کار چھین کرلے گے وہ 4 لاکھ کی ادیگی کے بعد علاقہ غیر سے واپس آ گی۔ جہلم پولیس نے اغوا کاروں کی بازیابی کے لے ٹیمیں تشکیل دی ہویی ہیں جو کام کر رہی ہیں جس کے تاحال خاطر خواہ نتاییج سامنے نہیں آۓ ہیں ڈی پی او جہلم افضل محمود بٹ اور صدر سرکل کے ڈی ایس پی راجہ طاہر بشیر ایس ایچ او مرزا جاوید' پنڈ دانخان صدر سرکل کے ایس ڈی پی او کے لۓ اغو براے تاوان کی وارداتیں چیلینج بنی ہویی ہیں؎

Photos 18/09/2013

Reached 30,000 Members .
Thank \s to all members and Admins of this page ....
We Need Your Suggestions.. !
Jhelum page
https://www.facebook.com/jhelumfb

~W

Want your school to be the top-listed School/college in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Metro Trade Center, Al-Markaz Road, Civil Lines, Opposite Church
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00