عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر حکومت نے مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کرلیا ہے، مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ اور عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کے نوٹفکیشن کی واپسی کا مطالبہ مذاکرات کے ایجنڈے میں سرفہرست ہونگے
Zafar Rasheed 333
Zafar Rasheed 333
10/06/2026
قائم مقام ایس ایچ او کھنہ چوہدری اختر زمان کی کارروائی، کھنہ پل کے قریب "ٹائینز" کمپنی پر چھاپہ
اسلام آباد
قائم مقام ایس ایچ او کھنہ چوہدری اختر زمان نے کھنہ پل کے قریب واقع "ٹائینز" نامی کمپنی پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان تحویل میں لے لیا گیا، جبکہ وہاں کام کرنے والے کئی ملازمین کو بھی حراست میں لے کر تھانہ کھنہ منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے گزشتہ دنوں کچھ ویڈیوز کلپ اس کمپنی کی جعلسازی کی خلاف سوشل میڈیا پر بہت وائرل بھی ہوئے تھے
مظفرآباد پاک آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ کشمیری مائیں بھی رو پڑہیں
10/06/2026
سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سعید انور بھائی کافی عرصے سے مجھ سے رابطہ کرکے مطالبہ کررہے تھے کہ میں کچھ وقت کیلئے ان کے ساتھ چلا جاوں اور اب اس سے اچھا موقع نہیں ہوسکتا جب سعید انور ،محمد یوسف، وسیم اکرم شعیب اختر ،شاہد خان آفریدی مصباح الحق ،چالیس دن کیلئے ایک ساتھ جارہے ہیں تو میرے دل میں بھی تڑپ جاگ اٹھی ہے اس لیے میں نے بھی سعید انور بھائی کیساتھ اپنا نام لکھ لیا ہے کیونکہ میں نے سعید انور بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ میں ضرور آپ کیساتھ جاؤں گا
10/06/2026
آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والے کالعدم تنظیم کے 4 رہنماؤں کی گرفتاری میں مدد دینے پر 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر
08/06/2026
راولاکوٹ چار سرکاری اور پانچ سویلین لوگ پرتشدد کارروائیوں میں جاں کی
بازی ہار گئے
کشمیر اور کشمیری لوگ لہو لہو
کشمیری قوم ہر آنسو گیس اور تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آ رہی ہیں جو انتہائی افسوس ناک ہیں
اس طرح نا تو انکو قائل کیا جا سکے ہے اور ناہی۔ مذاکرات آگے بڑھیں گئے
کشمیری راہنماؤں کو آگت آنا چاہیے
07/06/2026
جہلم ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhelum